شارع یافا
Appearance
شارع یافا (انگریزی: Jaffa Road، عبرانی: רחוב יפו، Rehov Yaffo، عربی: شارع يافا) یروشلم کی سب سے طویل اور سب سے قدیم اہم سڑکوں میں سے ایک ہے۔[1] یہ شہر میں سے مشرق سے مغرب تک گزرتی ہے، جس میں مرکز قدیم یروشلم بھی شامل ہے۔ اس پر دکانیں، کاروباری ادارے اور ریستوران واقع ہیں۔
تصاویر
[ترمیم]-
شارع یافا
-
شارع یافا
-
شارع یافا
-
شارع یافا
-
شارع یافا
-
شارع یافا
-
شارع یافا
-
شارع یافا
-
شارع یافا
-
شارع یافا
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The life and death of Jaffa Road"۔ 2020-03-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-13