مندرجات کا رخ کریں

سیاہ سارس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
This article is about the bird; see The Black Stork for the 1917 film.
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

سیاہ سارس

In Kruger National Park, South Africa

صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
اسمیاتی درجہ نوع [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانورia
جماعت: Aves
طبقہ: Ciconiiformes
خاندان: Ciconiidae
جنس: Ciconia
نوع: C. nigra
سائنسی نام
Ciconia nigra[2][3][5][6][4][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
   Breeding summer visitor
   Resident year-round
   Winter visitor
(ranges are approximate)

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاہ سارس (کالا بگلا) ایک 37سینٹی میٹر لمبا پانی پر چلنے والا پرندہ ہے جس کا تعلق بگلوں کے خاندان سے ہے۔ یہ کثیر تعداد میں پایاجانے والا پرندہ ہے تاہم دیگر پرندوں کی طرح ان کی افزائش کے مقامات گرم یورپی ممالک، معتدل ایشیاءاور شمالی افریقہ ہیں۔ یہ پرندہ فطری طور پر شرمیلا اور نہائت ہوشیار و محتاط واقع ہواہے جبکہ اسی خاندان سے تعلق رکھنے والا سفید سارس(سفید بگلا) اس کی نسبت مختلف فطرت کا حامل ہے۔ عمومی طور پر یہ پرندہ چھوٹے چھوٹے گروہوں کی شکل میں دلدلی، دریائی اور جزیروں میں پایاجاتاہے۔ ان پرندوں کی خوراک میں حشرات اور جل تھلیل شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ (2012)۔ "Ciconia nigra"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2013.2۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2013 
  2. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  3. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 6.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3 — ربط: ITIS TSN
  4. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2 — ربط: ITIS TSN
  5. ^ ا ب پ عنوان : World Bird List —  : اشاعت 6.4 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  6. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  7. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  8. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 8.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  9.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Ciconia nigra دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2024ء 

ماخذ

[ترمیم]

Wild Life in Iran 11 (Urdu Documentary)ایران کی جنگلی حیاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdumovies.net (Error: unknown archive URL)