سوپور
Appearance
سوپور | |
---|---|
شہر | |
ملک | ![]() |
ریاست | جموں و کشمیر |
ضلع | Baramulla |
آبادی (2011) | |
• کل | 1,21,352 |
زبانیں | |
• دفتری | اردو |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
سوپور (انگریزی: Sopore) بھارت کا ایک آباد مقام جو ضلع بارہ مولہ میں واقع ہے۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]سوپور ٹاؤن میں ایشیا کی دوسری سب سے بڑی فروٹ منڈی (ہول سیل مارکیٹ) ہے۔ اسے کشمیر کا ایپل ٹاؤن بھی کہا جاتا ہے۔ پھل منڈی کے علاوہ، سوپور ایشیا کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیلوں میں سے ایک، ولر جھیل کے قریب ہے۔ سوپور کی مجموعی آبادی 1,21,352 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|