مندرجات کا رخ کریں

سونم کپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سونم کپور
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1985-06-09) 9 جون 1985 (عمر 39 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیت بھارتی
شریک حیات آنند آہوجا (8 مئی 2018–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین انیل کپور (والد)
سُنیتا کپور (والدہ)
والد انیل کپور   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی ممبئی یونیورسٹی
یونیورسٹی آف ایسٹ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ، ماڈل
مادری زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر کریٹکس اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Neerja ) (2017)
گولڈن کیلا ایوارڈز (برائے:Aisha ) (2011)
سٹارڈسٹ اعزاز برائے مستقبل کی خاتون سپراسٹار (برائے:Saawariya ) (2008)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سونم کپور اہوجا (پیدایشی نام : سونم کپور [3]؛ولادت:9 جون 1985ء) [4]بھارت کی فلمی اداکارہ ہیں جو بالی ووڈ کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔ سونم بھارتی فلمی صنعت کی سب سے مہنگی ترین اداکاراؤں میں سے ہے اور قومی فلم ایوارڈ اور فلم فیئر ایوارڈ سمیت بے شمار اعزازت حاصل کر چکی ہیں۔

اداکار انیل کپور کی بیٹی سونم نے سنگاپور کے یونائیٹڈ ورلڈ کالج آف ساؤتھ ایسٹ ایشیا سے تھیٹر اور آرٹس کی تعلیم حاصل کی۔ سونم نے 2005 میں بننے والی فلم بلیک کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نائب ہدایت کارہ کی حیثیت سے کام کیا تھا۔ سونم نے بحیثیت اداکارہ 2007ء میں بھنسالی کی رومانوی ڈراما فلم سانوریا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور اسی فلم کے لیے اسے فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا۔ سونم کی پہلی کمرشل کامیابی تین برس بعد 2010ء میں بننے والی رومانوی مزاحیہ فلم آئی ہیٹ لو سٹوریز تھی۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]
سونم کپور ممبئی میں اپنے والد انل کپور کے ساتھ
سونم کپور 2011ء میں ممبئی میں اپنے والد انل کپور کے ساتھ

سونم 9 جون 1985 کو ممبئی کے نواحی علاقے چیمبور میں پیدا ہوئی۔[5][6][7] انیل کپور فلمز کمپنی کے بانی، اداکار اور پروڈیوسر انیل کپور جو ماضی کے فلم ساز سریندر کپور کے بیٹے ہیں، سونم کے والد ہیں۔ ان کی والدہ سنیتا ماضی کی معروف ماڈل اور ڈیزائنر ہے۔[8] سونم کے دو چھوٹے بہن بھائی ہیں؛ بہن رہیا جو ایک فلم پروڈیوسر ہے اور بھائی ہرشوردھان جو اداکار ہے۔ [9][10][11][12] سونم کپور فلم پروڈیوسر بونی کپور اور اداکار سنجے کپور کی بھتیجی ہے۔ اداکارہ سری دیوی اور پروڈیوسر مونا شووری (بونی کپور کی بیویاں) اس کی چچیاں ہیں۔[13] اداکار ارجن کپور اور موہیت مرواہ سونم کپور کے چچا زاد ہیں جبکہ اداکار رنویر سنگھ ان کے ماموں کے بیٹے ہیں۔[14][15]

ہندو مذہب پر چلنے والی سونم کپور کا اپنے والدین کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ "کافی مذہبی" ہیں اور "یہ مجھے یاد دلاتا ہے کہ مجھے اپنے والدین کی شکر ادا کرنے کی ضرورت ہے"۔[16] سونم کی پہلی ملازمت 15 سال کی عمر میں بطور ویٹریس تھی، حالانکہ یہ صرف ایک ہفتہ تک ہی جاری رہا۔[17][18]نو عمر میں، انھوں نے اپنے وزن کے ساتھ جدوجہد کی: "میں صحت مند نہیں تھی ، میری جلد خراب تھی اور میرے چہرے پر بال تھے! "۔[19][20]

فلمی زندگی

[ترمیم]

فلم بلیک کی تیاری کے دوران میں سونم کے اندر اداکاری کا شوق ابھرا اور اسے اس وقت مزید تقویت ملی جب بھنسالی نے اسے بتایا کہ وہ اپنی اگلی فلم سانوریا میں اسے بحیثیت ہیروئن لے رہا ہے۔ اس وقت سونم کا وزن 80 کلو گرام تھا چنانچہ اسے وزن کم کرنے کا مشورہ دیا گیا۔ بھانسالی کی حوصلہ افزائی پر سونم نے دو سال میں 35 کلو گرام وزن کم کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://web.archive.org/web/20160116120804/http://www.ibnlive.com/photogallery/movies/in-pics-the-boney-anil-sanjay-kapoor-family-tree-824669.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2018
  2. http://www.bollywoodhungama.com/movies/company/type/view/id/38831 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2018
  3. "Does Sonam Kapoor's name change make her any less of a feminist?"۔ 24 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2018 
  4. "Sonam Kapoor". Hindustan Times. 23 July 2013. Archived from the original on 11 December 2014. Retrieved 12 November 2013
  5. "Does Sonam Kapoor's name change make her any less of a feminist?"۔ 24 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2018 
  6. "Sonam Kapoor"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 23 July 2013۔ 11 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2013 
  7. Sharma, Suman (26 July 2013). ""I'm not high maintenance"– Sonam Kapoor". Filmfare. Archived from the original on 27 September 2015. Retrieved 26 September 2015.
  8. "Sonam Kapoor: My love life has been unsuccessful"۔ گلف نیوز۔ 18 June 2013۔ 4 October 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2015 
  9. "In pics: The Boney–Anil–Sanjay Kapoor Family Tree"۔ سی این این نیوز 18۔ 7 February 2012۔ 16 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2012 
  10. "Film producer Surinder Kapoor dies"۔ دینک بھاسکر۔ 25 September 2011۔ 25 July 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2015 
  11. "Anil Kapoor Films Company"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 4 July 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2015 
  12. "I am not an actor, so I can be a star"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 8 March 2014۔ 6 October 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2015 
  13. Patsy N۔ "Sonam is a better actor than Anil"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 2 January 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2010 
  14. Dimpal Bajwa (9 June 2015)۔ "On Sonam Kapoor's 30th birthday, brother Arjun Kapoor shares a throwback picture"۔ The Indian Express۔ 25 September 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2015 
  15. "Fugly screening: Cousins Sonam, Jhanvi, aunt Sridevi cheer for Mohit Marwah"۔ The Indian Express۔ 25 September 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2015 
  16. Priya Gupta (2 September 2014)۔ "Sonam Kapoor: My mom has brought all these religious things in our lives"۔ The Times of India۔ 02 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015 
  17. Priyanka Shrivastava، Sonali Joshi (15 July 2011)۔ "Sonam Kapoor is a working girl since 15"۔ India Today۔ 23 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2015 
  18. Prerna Arora (31 August 2014)۔ "Ten Things You Didn't Know About Sonam Kapoor and Arjun Kapoor"۔ Colors۔ 23 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2015 
  19. "Sonam Kapoor launches Kalli Purie's book in Delhi"۔ India Today۔ 20 January 2012۔ 05 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2014 
  20. Robin Bansal (28 January 2012)۔ "There is no way I can be size zero: Sonam"۔ Hindustan Times۔ 06 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2014