مندرجات کا رخ کریں

سلکرک ریکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلکرک ریکس
آغاز ریاستہائے متحدہ امریکا
Domestic cat (Felis catus)

سلکرک ریکس (انگریزی: Selkirk Rex) بلیوں کی ایک نسل ہے۔ اس نسل کی بلیوں کے بال بہت زیادہ گھنگریالے ہوتے ہیں۔ یہ ایک لمبی، سخت ہڈیوں والی بلی ہے۔ اس کا سر گولائی دار ہوتا ہے جس میں کوئی چوپٹ پرت نہیں پائی جاتی ہے۔ بلی کا گھنگریالا پن مخملی اور پتلی نوعیت کا ہوتا ہے۔ اس کے بال بہت زیادہ پھیلے ہوئے ہوتے ہیں۔ یہ بلیاں صحت مند اور پھرتیلی ہوا کرتی ہیں۔ ایک پالتو جانور کے طور یہ کافی حد تک صبر، محبت اور مزاج میں برداشت کا مظاہرہ کرتی ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2019-01-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-11