مندرجات کا رخ کریں

سلفیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلفیٹ (sulfate) آئن کثیر جوہری (polyatomic) آئن ہے جس کا کیمیائی صیغہ SO2-4 ہے۔ نمکیات، تیزابی مشتقیات اور سلفیٹ کے پیرآکسائڈ (peroxides) بڑے پیمانے پر پائے جاتے ہیں۔ سلفیٹ گندھکی تیزاب (sulfuric acid) کے نمکیات ہیں اور بہت سے اس تیزاب سے تیار ہوتے ہیں۔