سر
Appearance
علم تشریح اعضاء کے مطابق سر کسی بھی جاندار کا سب سے بلند جسمانی حصہ ہے۔ جس میں دماغ، آنکھیں، کان، ناک اور منہ شامل ہیں (یہ سب اعضاء کسی نہ کسی حِس کے حامل اور مددگار ہیں، جیسے ناک سے سونگھنا، آنکھ سے دیکھنا، کان سے سُننا اور منہ سے چکھنا وغیرہ) ۔
ویکی ذخائر پر سر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |