سانچہ:درجات
Appearance
درجات دراصل استاد کی طرف سے طالبعلوموں کی کارکردگی کو بتاتا ہے۔ عام طور پر اس کام کے لئے انگریزی کے حرف(A,B,C,D) یا پھر 1 سے 10 تک کے اسکیل پر تعلیمی کارکردگی دکھائی جاتی ہے۔زیادہ تر ممالک میں حرفی درجات کا ہی استعمال کیا جاتا ہے۔