مندرجات کا رخ کریں

زومبا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زومبا فٹنس، ایل ایل سی
قیام2001
بانیAlberto "Beto" Perez,
Alberto Perlman,
Alberto Aghion
صدر دفتر800 Silks Run, Suite 2310
Hallandale, FL
ملازمین کی تعداد
217
ویب سائٹwww.zumba.com

زومبا(Zumba) ڈانس کی ایک قسم کا نام ہے جس کا بنیادی مقصد جسم کو تندرست رکھنا ہوتا ہے۔ اس ڈانس کو کولمبین ڈانسر اور کوریوگرافر البرٹو بیٹو پریز نے 1990 کی دہائی میں بنایا تھا۔ زومبا ایک ٹریڈ مارک ہے جس کی ملکیت زومبا فٹنس ایل ایل سی کے پاس ہے۔ زومبا میں ڈانس اور ایروبکس کو یکجا کر دیا گیا ہے۔ زومبا میں جو ڈانس شامل کیے گئے ہیں اُن میں ہپ ہوپ، سوسا، سامبا، سالسا، میرنگ اور مامبو شامل ہیں۔