مندرجات کا رخ کریں

زری معاشیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔


معاشیات کی وہ شاخ جو زری پالیسی بشمول زر کی طلب و رسد، ارتقا، قسم، مقاصد، افراط زر اور مختلف نظام ہائے زر کا مطالعہ کرتی ہے زری معاشیات (Monetary Economics) کہلاتی ہے۔ مرکزی بینک معیشت میں زر اور زری پالیسی کا نگران ہوتاہے۔

زری معاشیات میں اہم نظریات

[ترمیم]
  • نظریہ مقدار زر (فشر اپروچ)
  • کیش بیلنس نقطہ نظر (پیگو یا کیمبرج اپروچ)
  • کینز کا نظریہ ترجیح زر نقد (لکویڈیٹی پریفرینس تھیوری)
  • ٹوبن کا نظریہ زر (پورٹ فولیو بیلنس تھیوری)

مزید دیکھیے

[ترمیم]

کاغذی کرنسی

بیرونی روابط

[ترمیم]