دی ممی (2017ء فلم)
Appearance
دی ممی (2017ء فلم) | |
---|---|
Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Alex Kurtzman |
پروڈیوسر |
|
منظر نویس | |
کہانی |
|
ستارے | |
موسیقی | Brian Tyler |
سنیماگرافی | Ben Seresin |
ایڈیٹر |
|
پروڈکشن کمپنی |
|
تقسیم کار | یونیورسل سٹوڈیوز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 110 minutes[1] |
ملک | ریاست ہائے متحدہ |
زبان | انگریزی |
بجٹ | $125–195 million[2][3] |
باکس آفس | $410 million[4] |
دی ممی (انگریزی: The Mummy) 2017ء کی فلم ہے۔
کہانی
[ترمیم]2017 میں ڈارک یونیورس Dark Universe پروڈکشن کے انڈر امریکن ایڈونچر فلم ” دی مَمی The Mummy “ بنائی گئی جو گذشتہ دی مَمی سیریز سے بالکل ایک مختلف فلم تھی اس کی کہانی پکچرائزیشن فلمی مناظر سب کچھ ایک نئی طرز پر مبنی تھا اس فلم میں ٹام کروز نے بطور امریکن آرمی سارجنٹ کا کردار نبھایا ہے جس میں یہ مصری ملکہ کا انڈر گراؤنڈ مقبرہ ڈھونڈھ نکالتا ہے پھر یہیں سے ایک ایسے ایڈونچر کی ابتدا ہوتی ہے جس کا اختتام کرنا اس کے لیے ناگزیر ہو جاتا ہے اور انتہائی مشکل کے بعد ہیرو یعنی ٹام کروز مصری ملکہ کو ختم کرتا ہے مگر اس کے ساتھ یہ خود بھی اس کے اثر سے ایک خیالی جہاں میں پہنچ جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Mummy"۔ British Board of Film Classification۔ جون 24, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 11, 2017
- ↑ "The Mummy (2017)"۔ باکس آفس موجو۔ جولائی 28, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 9, 2018
- ↑ Anthony D'Alessandro (جون 19, 2017)۔ "'The Mummy' Will Lose $95M: Here's Why"۔ Deadline Hollywood۔ جولائی 4, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 20, 2017
- ↑ "The Mummy (2017)"۔ دی نمبرز (ویب سائٹ)۔ دسمبر 31, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 30, 2018
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی اقتباس میں دی ممی (2017ء فلم) سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 2017ء کی فلمیں
- صفحات مع خاصیت 572106
- ممی کے متعلق فلمیں
- 2017ء کی تھری ڈی فلمیں
- 2017ء کی ڈراونی فلمیں
- آئی میکس فلمیں
- امریکی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- عراق میں سیٹ فلمیں
- المغرب میں عکس بند فلمیں
- نمیبیا میں عکس بند فلمیں
- یونیورسل پکچرز کی فلمیں
- اوکسفرڈشائر میں عکس بند فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- لندن میں سیٹ فلمیں
- پائن ووڈ اسٹوڈیوز میں عکس بند فلمیں
- انگلستان میں عکس بند فلمیں
- سری میں عکس بند فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- خفیہ تنظیموں کے بارے میں فلمیں
- قدیم مصر میں سیٹ فلمیں
- امریکی فلموں کے ریمیک
- شہزادیوں کے بارے میں فلمیں