مندرجات کا رخ کریں

دو سالہ پودا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نباتیات میں دو سالہ پودے وہ پودے ہیں جن کا دورِ حیات دو سال چلتا ہے۔ پہلے سال کے دوران ، ان پودوں کے تنوں ، جڑوں اور پتیوں کی نشو و نما ہوتی ہے اور دوسرے سال کے دوران ان کے پھول پھولتے اور پھل پکتے ہیں اور آخر وہ کار مر جاتے ہیں۔