خٹک
خٹک (انگریزی: Khattak پشتو: خټک) پختون قبیلہ۔ خٹک قبائل پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں دریائے سندھ کے مغربی کنارے سے لے کر مالاکنڈ کی سرحدوں تک آباد ہیں۔ اس تمام علاقے کو ضلع کرک میں شامل کیا جاتا ہے۔ خٹک قبائل کا تاریخی مرکز ٹری کرک اور اکوڑہ خٹک ہے جو صوبائی صدر مقام پشاور سے تقریباً 135 کلومیٹر جنوب اور 50 کلومیٹر مشرق میں واقع ہیں۔
خٹک لقمان کی اولاد میں سے ہیں، لقمان کا بھائی آفریدی قبائل کا جد امجد تصور کیا جاتا ہے۔ تاریخ سے عیاں ہے کہ خٹک قبائل نے با رہا ہجرت کی ہے اور اب یہ قبیلہ مختلف علاقوں جیسے بنوں کے شمالی حصے، کوہاٹ، کرک، نوشہرہ اور اٹک میں آباد ہیں۔
پشتون یا پختون قبائل میں خٹک قبیلہ کو یہ امتیاز بھی حاصل ہے کہ اس قبیلہ میں شرح تعلیم بہت زیادہ ہے۔ تاریخ میں یہ بات بھی عیاں ہے کہ خٹک قبیلہ سے تعلق رکھنے والے افراد ذہین تھے اور کلیدی عہدوں پر فائز رہے۔
مشہور شخصیات
[ترمیم]خٹک قبیلے کی مشہور شخصیات درج ذیل ہ
- خوشحال خان خٹک
- فقیر خان خٹک
- نور شیر خان خٹک
- غنی شیر خان خٹک
- ابرار خان خٹک
- شعیب خان خٹک ایڈوکیٹ
- یاسر ابرار خان خٹک
- کاشف ابرار خان خٹک
- الحاج ثاقب ابرار خان خٹک
- عاقب ابرار خان خٹک
- حسیب الحسن خان خٹک
- گلریز خان خٹک
- محمد طلحہ خان خٹک
- محمد حسین خان خٹک
- محمد عمر خان خٹک
- محمد علی شیر خان خٹک
- ڈاکٹر محمد نعمان سعید خٹک
- عامر سہیل خان ہیروشوال خٹک
- شاورنگ خان خٹک
- پرویز خان خٹک
- علی قلی خان خٹک
- جنرل عالم خان خٹک
- جنرل سعد خان خٹک
- ڈاکٹر عمران خٹک خٹک
- میاں خلیق الرحمان خٹک
- آسیہ خٹک
مزید دیکھیے
[ترمیم]عامر سہیل خان ہیروشوال