حرک
Appearance
علم طب و حکمت میں حرک ایک ایسی خاص قسم کی حرکت کو کہا جاتا ہے جس میں کوئی نامیہ (organism) اپنے خلقی رویۓ (innate behaviour) کے تحت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے منبہ (stimulus) پیدا کرنے والی کسی مخصوص سمت (یا چیز) کی جانب انتقال کرتا ہے۔