جے ایم کوئٹزی
Appearance
جے ایم کوئٹزی | |
---|---|
(انگریزی میں: John Maxwell Coetzee) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 فروری 1940ء (85 سال)[1][2][3][4][5][6] کیپ ٹاؤن [7] |
شہریت | جنوبی افریقا [5] آسٹریلیا (2006–) |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ٹیکساس بمقام آسٹن |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، مترجم ، ناول نگار ، مضمون نگار ، غنائیہ نگار ، منظر نویس ، استاد جامعہ ، شاعر ، مصنف [6]، نثر نگار ، نقاد |
پیشہ ورانہ زبان | افریکانز ، انگریزی [8][9] |
شعبۂ عمل | ناول |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی ، آئی بی ایم ، جامعہ شکاگو ، یونیورسٹی ایٹ بفیلو |
کارہائے نمایاں | زندگی اے زندگی |
مؤثر | ویلیم فالکنر |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے ادب (2003)[10][11] مین بکر پرائز (برائے:Disgrace ) (1999)[12] یروشلم انعام (1987) مین بکر پرائز (برائے:زندگی اے زندگی ) (1983)[13] نشان فنون و آداب (فرانس) فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
|
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
جے ایم کوئٹزی ایک افریقی ادیب اور ناول نگار ہیں۔ ان کو 2003ء میں ادبی نوبل انعام دیا گیا۔ جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں پیدا ہوئے۔ والد ایک وکیل جبکہ والدہ ایک استانی تھیں۔ ان کا تعلق ان ڈچ خاندانوں سے ہے جو سترھویں صدی میں جنوبی افریقہ میں آکر آباد ہوئیں۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد آئی بی ایم کمپیوٹر کے ساتھ منسلک ہوئے۔ مارچ 2006 انگریزی ادب میں ان کی خدمات کی وجہ سے آسٹریلیا کی شہریت بھی دی گئی۔ نوبل انعام ان کی ان صلاحیتوں کے اعتراف کے طور پر دیا گیا ہے جن کے تحت وہ پورے انہماک سے وہ سارے روپ دکھا سکتے ہیں جو وہ خود دیکھ رہے ہوتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118895117 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hq4jhk — بنام: J. M. Coetzee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/J-M-Coetzee — بنام: J.M. Coetzee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?6793 — بنام: J. M. Coetzee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?6793 — بنام: J. M. Coetzee — http://web.archive.org/web/20170324033301/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/john-coetzee — سے آرکائیو اصل
- ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/141267 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118895117 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11984508m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7767907
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/2003/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ https://thebookerprizes.com/fiction/backlist/1999
- ↑ https://thebookerprizes.com/fiction/backlist/1983
- ↑ https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/the-schooldays-of-jesus — اخذ شدہ بتاریخ: 10 نومبر 2022
- ↑ https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/summertime
- ↑ https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/slow-man — اخذ شدہ بتاریخ: 10 نومبر 2022
- ↑ https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/elizabeth-costello — اخذ شدہ بتاریخ: 10 نومبر 2022
ویکی ذخائر پر جے ایم کوئٹزی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1940ء کی پیدائشیں
- 9 فروری کی پیدائشیں
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- فیلو رائل سوسائٹی ادب
- آسٹریلوی مرد ناول نگار
- آسٹریلوی مضمون نگار
- آسٹریلوی ملحدین
- آسٹریلوی نوبل انعام یافتہ
- افریقی شخصیات
- افریکانر قوم
- اکیسویں صدی کے آسٹریلوی ناول نگار
- اکیسویں صدی کے مترجمین
- اکیسویں صدی کے ناول نگار
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- انگریزی میں مترجمین
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے آسٹریلوی ناول نگار
- بیسویں صدی کے مترجمین
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- جنوبی افریقی مترجمین
- جنوبی افریقی مرد ناول نگار
- جنوبی افریقی ملحدین
- جنوبی افریقی نوبل انعام یافتہ
- ریاستہائے متحدہ میں جنوب افریقی تارکین وطن
- سفید فام جنوب افریقی شخصیات
- کیپ ٹاؤن کے مصنفین
- مابعد جدید مصنفین
- ماہرین لسانیات
- یونیورسٹی آف ٹیکساس بمقام آسٹن کے فضلا
- یونیورسٹی آف کیپ ٹاؤن کے فضلا
- آسٹریلیا کے وطن گیر شہری