جی ایس ایم
Appearance
محمول ابلاغیاتی عالمی نظام یا عالمی نظام برائے موبائل مواصلات (جی ایس ایم) (Global System for Mobile Communications - GSM) ایک معیار ہے جو یورپی بعید ابلاغیاتی معیارات ادارے (ETSI) نے تیار کیا اور دوسری نسل کے ڈیجیٹل سیلولر نیٹ ورک پروٹوکول (2G) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔