جین مندر
Appearance
جین مندر جین مذہب کے پیروکاروں کے لیے خدا کی عبادت اور اس کے درشن کرنے کی جگہ ہے۔[1]
فن تعمیر
[ترمیم]جین مندروں کو مختلف تعمیراتی ڈیزائنوں میں تعمیر کیا جاتا ہے۔
شمالی بھارت کے جین مندر جنوبی بھارت کے جین مندروں سے بالکل مختلف ہوتے ہیں۔ جین مندر دو قسم کے ہوتے ہیں:
- شیکھر (گنبد) والے جین مندر
- گھر جین مندر (بغیر گنبد والے)
مندر کے اہم حصہ کو 'گربھ گریہا' کہا جاتا ہے۔ یہاں بھگوان کی پرتیما کی استھاپنا کی جاتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Lawrence, A Babb (1996)۔ Absent lord: ascetics and kings in a Jain ritual culture۔ Published University of California Press۔ صفحہ: 66