جسٹن شہید
Appearance
جسٹن شہید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 100ء [1][2][3][4][5] نابلس |
وفات | سنہ 165ء (64–65 سال) روم |
وجہ وفات | سر قلم |
شہریت | قدیم روم |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی ، الٰہیات دان ، اعتذار پسند |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی [6] |
شعبۂ عمل | اعتذاریات |
درستی - ترمیم |
جسٹن شہید کے نام کے علاوہ عالم مسیحیت میں مقدس جسٹن کے نام سے بھی معروف و مشہور ہیں۔ وہ ایک مسیحی فلاسفر اور الٰہیات دان تھے۔ انھوں نے 139ء سے 161ء کے درمیان غیر مسیحیوں کے جواب لکھے جو وہ انجیل پر کرتے تھے۔ ان کی کتابوں میں انجیل کی آیات بکثرت موجود ہیں۔ ان کتابوں کا متن پرانے سریانی اور قدیم لاطینی ترجموں کے مطابق ہے۔ ان کو بعد میں ان کے کچھ شاگردوں کے سمیت قتل کر دیا گیا تھا، اسی وجہ سے وہ ”شہید“ کہلاتے ہیں۔ انگلیکان کلیسیا، مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، اورینٹل راسخ الاعتقادی، لوتھریت و کاتھولک کلیسیا کے پیروکار ان کو ”مقدس“ کا درجہ دیتے ہیں۔ ان کا شمار آبائے کلیسیا میں بھی کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0035166.xml — بنام: Justí — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Iustinus — پی یو ایس ٹی آئی ڈی: https://pust.urbe.it/cgi-bin/koha/opac-authoritiesdetail.pl?marc=1&authid=86269
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/32484 — بنام: Justin
- ↑ Documenta Catholica Omnia author ID: http://www.documentacatholicaomnia.eu/20_30_0100-0160-_Iustinus,_Sanctus.html — بنام: Iustinus, Sanctus
- ↑ عنوان : KANTO – Kansalliset toimijatiedot — KANTO ID: https://urn.fi/URN:NBN:fi:au:finaf:000109072 — بنام: marttyyri Justinus — اجازت نامہ: CC0
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/120480867
زمرہ جات:
- 100ء کی پیدائشیں
- نابلس کی پیدائشیں
- 165ء کی وفیات
- آبائے کلیسیا
- ارض مقدسہ کے مقدسین
- اعتذار پسند مسیحی
- دوسری صدی کی رومی شخصیات
- دوسری صدی کے مسیحی الٰہیات دان
- رومن کیتھولک الٰہیات دان
- سامری ثقافت اور تاریخ
- سزائے موت یافتہ قدیم رومی شخصیات
- سلطنت روما کی قتل کردہ شخصیات
- ضد غناسطیت
- مسیحی امن پسند شخصیات
- مسیحی فلاسفہ
- نابلس کی شخصیات
- انگلیکان مقدسین
- سزائے موت بذریعہ سر قلم