ثقالتی میدان
Appearance
ثقالتی میدان یا ثقالی میدان (gravitational field)، طبیعیات میں استعمال ہونے والا ایک مثیل جو بیان کرتا ہے کہ کائنات میں کششِ ثقل کیسے موجود ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ثقالتی میدان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |