تشمع
Appearance
تشمع (cirrhosis) کی اصطلاح[1] علم طب میں جگر کی ایک ایسی امراضیاتی کیفیت کے لیے استعمال کی جاتی ہے جس میں جگر کی نسیج (tissue) اپنی ساخت میں لیفی یا ریشہ دار (fibrous) ہو جاتی ہے یا دیگر الفاظ میں اس بات کو یوں بھی بیان کیا جا سکتا ہے کہ جگر کی فعلیاتی یا قدرتی نسیج متاثر ہو کر ندبہ (scar) جیسی[2] ہو جاتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تشمع کا ایک اردو لغت میں اندراج
- ↑ ندبہ کا اردو لغت میں اندراج
ویکی ذخائر پر تشمع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |