تدی
Appearance
مقدس یہوداہ تدی | |
---|---|
حواری یہوداہ انتھونی وین ڈائک کی مصوری | |
حواری اور شہید | |
پیدائش | پہلی صدی عیسوی گلیل، یہودیہ، سلطنت روما |
وفات | پہلی صدی عیسوی فارس[1] |
قداست | قبل کانگریشن |
مزار | قدیس پطرس، روم، رمس، تولوز، فرانس |
تہوار | 28 اکتوبر (مغربی مسیحیت) 19 جون (مشرقی مسیحیت)[2] |
منسوب خصوصیات | کلہاڑی، عصا، کشتی، چپو، تمغا |
سرپرستی | آرمینیا؛ گم شدہ اباب؛ مایوس حالات؛ ہسپتال؛ سینٹ پیٹرزبرگ، فلوریڈا؛ کوٹا؛[3]ریو دے جینیرو، لوسینا، کویزون، سیبالوم، اینٹیک اور تریس مارتیریس، کاویت، فلپائن؛ اور سیناجانا، گوام میں۔ |
یہوداہ یا تدی،[4] یسوع کے بارہ رسل میں سے ایک تھے۔ ان کی عام طور پر تدی سے نشان دہی کی جاتی ہے۔ اور ان کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے یہوداہ بن یعقوب، یہوداہ تدی، یہودہ تدّاوس۔ ان کی کبھی کبھی یہوداہ، بھائی یسوع کے ساتھ بھی نشان دہی کی جاتی ہے۔ لیکن وہ واضح طور پر یہودا اسکریوتی (ایک رسول جنھوں نے یسوع مسیح کو دھوکا دیا تھا جس کے بعد یسوع کو مصلوب کیا گیا) سے امتیازی حیثیت رکھتا ہے۔[5][6]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Alban Butler۔ "St Jude, Apostle"۔ EWTN۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017
- ↑ Fernando Lanzi، Gioia Lanzi (2004)۔ Saints and Their Symbols: Recognizing Saints in Art and in Popular Images۔ en:Liturgical Press۔ صفحہ: 70۔ ISBN 978-0-8146-2970-3۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017
- ↑ "St. Jude Shrine, Yoodhapuram"۔ Yoodhapuramchurch.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017
- ↑ "Saint Judas"۔ Encyclopædia Britannica۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017
- ↑ "The Letter of Saint Jude"۔ Agape Bible Study۔ 20 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017
- ↑ "Frequently Asked Questions Regarding Saint Jude"۔ Catholic Doors۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر تدی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Catherine Fournier, Saint Simon and Saint Jude