بیوک
Appearance
بانی | ڈیوڈ ڈربر بیوک |
---|---|
صدر دفتر | ڈیٹرائٹ، مشی گن، ریاست ہائے متحدہ |
علاقہ خدمت | شمالی امریکا چین(ماسوائے ہانگ کانگ اور مکاؤ) |
مصنوعات | کار |
خدمات |
|
مالک کمپنی | جنرل موٹرز |
ویب سائٹ | buick.com |
بیوک (انگریزی: Buick) یا سابقہ بیوک موٹر ڈویژن آف جنرل موٹرز امریکا کی کارساز کمپنی جنرل موٹرز کا ایک ڈویژن ہے۔اسے ڈیوڈ ڈربر بیوک نے 1899 میں شروع کیا۔