مندرجات کا رخ کریں

بلور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک قلم

بلور جسے قلمیں بھی کہا جاتا ہے مادے کی ٹھوس حالت کی ایک ایسی قسم ہے جس میں اس کے بنیادی اجزا یعنی ایٹم، مالیکیول اور آئن وغیرہ خردبین سے دیکھنے پر ایک خاص تناسب میں جڑے دکھتے ہیں جو آپس میں مل کر کرسٹل لیٹس بناتے ہیں۔ مثلاً کچھ چوکور جبکہ کچھ گول نظر آتے ہیں۔