مندرجات کا رخ کریں

بلدیہ جزائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلدیہ جزائر
Municipality of the Islands
چینی نام
روایتی چینی 海島市
سادہ چینی 海岛市
کینٹونیز جیوٹپنگ Hoi2 Dou2 Si5
ہانیو پنین Hǎidǎoshì
پرتگیزی نام
پرتگیزی Concelho das Ilhas

بلدیہ جزائر (Municipality of the Islands) ((پرتگالی: Concelho das Ilhas)‏) مکاؤ کی دو بلدیات میں سے ایک تھی، جبکہ دوسری بلدیہ مکاؤ تھی۔ یہ بلدیاتی کونسل ((پرتگالی: Câmara Municipal de Macau)‏) اور بلدیاتی اسمبلی ((پرتگالی: Assembleia Municipal de Macau)‏) پر مشتمل تھی۔ 31 دسمبر، 2001ء کو اسے تحلیل کر کے اگلے روز شہری اور بلدیاتی معاملات بیورو میں تبدیل کر دیا گیا۔

انتظامی تقسیم

[ترمیم]
پیرش اور زون 2013 رقبہ (کلومیٹر²)[1] 2013 آبادی[2] کثافت (/کلومیٹر²)
نوسا سینورا دو کارمو (氹仔 / 嘉模) 7.6 92,200 12,131
ساؤ فرانسسکو زیویر (路環/ 聖方濟各) 7.6 9,300 221
کوتائی (路氹) 5.8 n/a n/a
مکاؤ یونیورسٹی (澳大橫琴校园) 1.0* n/a n/a

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Estatístico: Área de solos das freguesias"۔ Direcção dos Serviços de Cartografia e Cadastro de Macau۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-27
  2. "Estatísticas: Demográficas e Estimativas da População"۔ Direcção dos Serviços de Estatística e Censos de Macau۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-27