بریل سسٹم
Appearance
سلسلہ مقالات |
پڑھنا |
---|
زبان |
پڑھائی کی رفتار |
پڑھنے کے لیے سیکھنا |
پڑھنے کی ہدایات |
خواندگی |
فہارس |
بریل (انگریزی: Braille System) ابھرے ہوئے حروف کو پڑھنے کا ایک طریقہ جو نابیناؤں کے لیے ایجاد ہوا۔ یہ حروف چھو کر پڑھے جاتے ہیں۔ دراصل یہ حروف نہیں ہوتے بلکہ چھ لفظوں کی مدد سے حروف کی اور ہندوسوں کی علامتیں بنائی جاتی ہیں۔ حرف شناسی کا یہ طریقہ پیرس کے ایک مدرس (school master) لوئی بریل ’’1809ء تا 1852ء‘‘ نے 1834ء میں ایجاد کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بریل سسٹم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
انگریزی تلفظ: /O ua '/}}