مندرجات کا رخ کریں

بانتو زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بانتو
Bantu
Narrow Bantu
نسل:بانتو قوم
جغرافیائی
تقسیم:
ذیلی صحارائی افریقہ، زیادہ تر جنوبی نصف کرہ
لسانی درجہ بندی:نائجر۔کانگو
سابقہ اصل-زبان:Proto-Bantu
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-2 / 5:bnt
گلوٹولاگ:narr1281[1]
{{{mapalt}}}
Map showing the distribution of Bantu vs. other افریقی زبانیں. The Bantu area is in orange.

بانتو زبانیں (Bantu languages) (تلفظ: /ˈbænt/),[2] تکنیکی طور پر ضیق بانتو زبانیں (Narrow Bantu languages) وسیع بانتوی کے بر عکس ڈھیلے انداز میں ایک زمرہ بندی ہیں جس میں دیگر بانتوی زبانیں شامل ہیں۔ یہ نائجر۔کانگو زبانیں کی ایک روایتی شاخ بناتی ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Narrow Bantu"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. "Bantu". Random House Webster's Unabridged Dictionary.

بیرونی روابط

[ترمیم]