بالٹک زبانیں
Appearance
بالٹک | |
---|---|
Baltic | |
جغرافیائی تقسیم | شمالی یورپ |
قوم | Balts |
لسانی درجہ بندی | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمیں |
|
رموزِ زبان | |
ISO 639-5 | bat |
دائرۂ لسانیات | 54= (phylozone) |
گلوٹولاگ | کوئی نہیں east2280 (East Baltic) prus1238 (Prussian) |
بالٹک زبانیں (Baltic languages) ہند۔یورپی خاندان کی شاخ بالٹو-سلاوی زبانیں سے تعلق رکھتی ہیں۔ بالٹک زبانیں بنیادی طور پر بحیرہ بالٹک کے مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں بولی جاتی ہیں۔ دانشور عام طور بالٹک زبانیں کو دو گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں : مغربی بالٹک اور مشرقی بالٹک
بیرونی روابط
[ترمیم]- Baltic Online from the University of Texas at Austin