مندرجات کا رخ کریں

ایڈگرایلن پو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈگرایلن پو
(انگریزی میں: Edgar Allan Poe ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Edgar Allan Poe ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 19 جنوری 1809ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوسٹن [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 اکتوبر 1849ء (40 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالٹی مور [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ورجینیا
یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [12][13]،  مصنف [12][10][13][14][15]،  مضمون نگار ،  ادبی نقاد [12]،  ڈراما نگار ،  صحافی [12]،  سائنس فکشن مصنف ،  ناول نگار ،  مصنف [16]،  غنائی شاعر ،  شریک مدیر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان امریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [17][18][19]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک رومانیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ایڈگرایلن پو (انگریزی: Edgar Allan Poe) انیسویں صدی کے امریکی شاعر، ناول و افسانہ نگار، نقاد اور صحافی ہیں جو اپنی ڈراؤنی، پُراسرار اور سائنسی کہانیوں کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتے ہیں۔

حالات زندگی

[ترمیم]

ایڈگرایلن پو کی پیدائش 19 جنوری 1809ء کو بوسٹن، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا میں اداکار خاندان میں ہوئی۔[20] 1826ء میں ورجینیا یونیورسٹی میں داخل ہوئے پر نکال دیے گئے۔ دو سال ریاستہائے متحدہ فوجی اکیڈمی میں بھی رہے۔ اس کے علاوہ امریکی بری فوج میں خدمات بھی انجام دیں۔

پو ایک قابل شاعر اور ذہین نقاد تھے لیکن بین الاقوامی طور پر ان افسانوں کے ذریعے مشہور ہوئے جن کے موضوعات میں زبردست قوتِ تخلیق، انتہائی تخیلاتی طاقت اور تعمیری تکنیک میں حیرت انگیز کمال رکھتے تھے۔ پو عجیب الخلقت اور ڈراؤنے ادب کے استاد اور سائنسی کہانیوں کے بانی بھی تھے جو بعد میں آرتھر کونن ڈویل، جولیس ورن اور ایچ جی ویلز نے بھی لکھیں۔ ایڈگرایلن پو سراغرساں کہانی کے بھی موجد تھے۔[21]

تصانیف

[ترمیم]
ایڈگر ایلن پو کی جائے پیدائش پر یادگاری کتبہ
  • The Narrative of Arthur Gordon Pym of Nantucket
  • Eureka: A Prose Poem
  • Politian
  • A Dream Within a Dream
  • The Murders in the Rue Morgue
  • The Oval Portrait
  • The City in the Sea

وفات

[ترمیم]
بالٹیمور، میری لینڈ میں واقع ویسٹ منسٹر ہال قبرستان میں ایڈگر ایلن پو کی قبر

ایڈگرایلن پو 7 اکتوبر 1849ء کو بالٹیمور، میری لینڈ، ریاستہائے متحدہ امریکا میں وفات پا گئے۔[22]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11859527X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11920094f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00143511 — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Edgar-Allan-Poe — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6dn43nc — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/5209 — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?622 — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11859527X — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: По Эдгар Аллан — ربط: https://d-nb.info/gnd/11859527X — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  10. ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12666 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  11. عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
  12. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1744/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اگست 2020
  13. https://cs.isabart.org/person/13400 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  14. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  15. https://www.boijmans.nl/en/collection/artworks/35166/le-corbeau — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2024
  16. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 5 اگست 2015 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500212765 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021
  17. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11920094f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  18. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11107939
  19. عنوان : ПроДетЛит — کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11107939
  20. ایڈگرایلن پو ،اوکسفرڈ امریکن نیشنل بائیوگرافی آن لائین، نیویارک امریکا
  21. اردو ڈائجسٹ لاہور، عالمی ادب نمبر، فروری 2011ء
  22. ایڈگرایلن پو، اوکسفرڈ امریکن نیشنل بائیوگرافی آن لائین، نیویارک امریکا