ایس-اے20 23-2022ء
Appearance
تاریخ | 10 جنوری – 12 فروری 2023 |
---|---|
منتظم | کرکٹ جنوبی افریقہ |
کرکٹ طرز | ٹوئینٹی 20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آف |
میزبان | جنوبی افریقا |
فاتح | سن رائزرز ایسٹرن کیپ (1 بار) |
رنر اپ | پریٹوریا کیپٹلز |
شریک ٹیمیں | 6 |
کل مقابلے | 33 |
بہترین کھلاڑی | ایڈن مارکرم (سن رائزرز ایسٹرن کیپ) |
کثیر رنز | جوس بٹلر (391) |
کثیر وکٹیں | روئیلوف وین ڈیر مروے (20) اینریچ نورٹج (20) |
ایس-اے20 2022-23ء جنوبی افریقی فرنچائز کرکٹ لیگ ایس-اے20 کا افتتاحی سیزن تھا۔[1] جو کرکٹ جنوبی افریقہ کے زیر اہتمام ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 10 جنوری سے 12 فروری 2023ء تک کھیلا گیا۔[2][3] سپر اسپورٹ، اسکائی اسپورٹس اور اسپورٹس 18 نیٹ ورک بالترتیب جنوبی افریقہ، برطانیہ اور بھارت میں ٹورنامنٹ نشر کیا۔
فائنل میں سن رائزرز ایسٹرن کیپ نے پریٹوریا کیپٹلز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر افتتاحی ٹائٹل اپنے نام کیا۔
دستے
[ترمیم]کھلاڑیوں کی نیلامی 19 ستمبر 2022ء کو ہوئی۔ [4]
ڈربنز سپر جائنٹس کوچ: لانس کلوزنر |
جوبرگ سپر کنگز کوچ: سٹیفن فلیمنگ |
ایم آئی کیپ ٹاؤن کوچ: سائمن کیٹچ |
پارل رائلز کوچ: جے پی ڈومنی |
پریٹوریا کیپٹلز کوچ: گراہم فارڈ |
سن رائزرز ایسٹرن کیپ کوچ: ایڈرین بیرل |
---|---|---|---|---|---|
|
مقامات
[ترمیم]کیپ ٹاؤن | سینچورین | ڈربن |
---|---|---|
ایم آئی کیپ ٹاؤن | پریٹوریا کیپٹلز | ڈربنز سپر جائنٹس |
نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ | سینچورین پارک | کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ |
گنجائش: 25,000 | گنجائش: 22,000 | گنجائش: 25,000 |
پورٹ الزبتھ | جوہانسبرگ | پارل |
سن رائزرز ایسٹرن کیپ | جوبرگ سپر کنگز | پارل رائلز |
سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ | وانڈررز اسٹیڈیم | بولینڈ پارک |
گنجائش: 19,000 | گنجائش: 34,000 | گنجائش: 10,000 |
ٹیمیں اور سٹینڈنگ
[ترمیم]پوائینٹس ٹیبل
[ترمیم]پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | ب پ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | پریٹوریا کیپٹلز | 10 | 7 | 3 | 0 | 4 | 32 | 0.927 |
2 | جوبرگ سپر کنگز | 10 | 6 | 3 | 1 | 1 | 27 | −0.111 |
3 | سن رائزرز ایسٹرن کیپ | 10 | 4 | 5 | 1 | 1 | 19 | 0.316 |
4 | پارل رائلز | 10 | 4 | 5 | 1 | 1 | 19 | −0.293 |
5 | ڈربنز سپر جائنٹس | 10 | 4 | 5 | 1 | 1 | 19 | −0.319 |
6 | ایم آئی کیپ ٹاؤن | 10 | 3 | 7 | 0 | 1 | 13 | −0.500 |
ماخذ: کرک انفو
- ناک آؤٹ مرحلے کی طرف پیش قدمی۔
- پوائینٹس – جیت 4، بلا نتیجہ 2۔ جیت کی صورت میں ایک اضافی پوائنٹ دیا جاتا ہے جب فاتح ٹیم کا رن ریٹ مخالف ٹیم کے 1.25 گنا ہوتا ہے۔
پوزیشن ٹیبل
[ترمیم]ماخذ: لیگ کی ترقی
لیگ کی ترقی
[ترمیم]
|
لیگ مرحلہ
[ترمیم]فکسچر کی مکمل فہرست 7 نومبر 2022 کو جاری کی گئی۔[5]
پارل رائلز
142/7 (20 اوور) |
ب
|
ایم آئی کیپ ٹاؤن (ہوم)
143/2 (15.3 اوور) |
- ایم آئی کیپ ٹاؤن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
جوبرگ سپر کنگز
190/6 (20 اوور) |
ب
|
ڈربنز سپر جائنٹس (ہوم)
174/5 (20 اوور) |
- جوبرگ سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پریٹوریا کیپٹلز
193/6 (20 اوور) |
ب
|
سن رائزرز ایسٹرن کیپ (ہوم)
170/5 (20 اوور) |
- سن رائزرز ایسٹرن کیپ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
جوبرگ سپر کنگز
81 (17.2 اوور) |
ب
|
پارل رائلز (ہوم)
82/3 (10.3 اوور) |
- جوبرگ سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) ایم آئی کیپ ٹاؤن
152/8 (20 اوور) |
ب
|
ڈربنز سپر جائنٹس
154/5 (16.3 اوور) |
گرانٹ رولوفسن 52 (44)
ریس ٹوپلی 2/27 (3 اوور) |
- ڈربنز سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) پریٹوریا کیپٹلز
216/6 (20 اوور) |
ب
|
سن رائزرز ایسٹرن کیپ
179/7 (20 اوور) |
- سن رائزرز ایسٹرن کیپ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
جوبرگ سپر کنگز
105/9 (20 اوور) |
ب
|
ایم آئی کیپ ٹاؤن (ہوم)
107/3 (16.2 اوور) |
- ایم آئی کیپ ٹاؤن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) ڈربنز سپر جائنٹس
216/4 (20 اوور) |
ب
|
پارل رائلز
189/8 (20 اوور) |
- ڈربنز سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ایم آئی کیپ ٹاؤن
158/8 (20 اوور) |
ب
|
سن رائزرز ایسٹرن کیپ (ہوم)
162/6 (19.3 اوور) |
- سن رائزرز ایسٹرن کیپ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) پارل رائلز
169/6 (20 اوور) |
ب
|
ڈربنز سپر جائنٹس
159/8 (20 اوور) |
- ڈربنز سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) جوبرگ سپر کنگز
168/6 (20 اوور) |
ب
|
پریٹوریا کیپٹلز
162 (20 اوور) |
- پریٹوریا کیپٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) ایم آئی کیپ ٹاؤن
171/6 (20 اوور) |
ب
|
سن رائزرز ایسٹرن کیپ
172/8 (19.3 اوور) |
گرانٹ رولوفسن 56 (36)
روئیلوف وین ڈیر مروے 2/21 (4 اوور) |
- سن رائزرز ایسٹرن کیپ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
جوبرگ سپر کنگز
122 (15.4 اوور) |
ب
|
پریٹوریا کیپٹلز (ہوم)
123/4 (13 اوور) |
- پریٹوریا کیپٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) پارل رائلز
127/7 (20 اوور) |
ب
|
سن رائزرز ایسٹرن کیپ
131/5 (18.2 اوور) |
اردن ہرمن 43 (39)
عماد فارچیون 3/20 (4 اوور) |
- سن رائزرز ایسٹرن کیپ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) ڈربنز سپر جائنٹس
80 (18.1 اوور) |
ب
|
پریٹوریا کیپٹلز
84/2 (7.3 اوور) |
- ڈربنز سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ایم آئی کیپ ٹاؤن
142/9 (20 اوور) |
ب
|
پارل رائلز (ہوم)
129/6 (20 اوور) |
- پارل رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) سن رائزرز ایسٹرن کیپ
127 (18.4 اوور) |
ب
|
جوبرگ سپر کنگز
128/5 (19.4 اوور) |
- جوبرگ سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پریٹوریا کیپٹلز
158/6 (20 اوور) |
ب
|
پارل رائلز (ہوم)
162/4 (19.4 اوور) |
تھیونس ڈی بروئن 53 (47)
فریسکو ایڈمز 2/38 (4 اوور) |
- پریٹوریا کیپٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) سن رائزرز ایسٹرن کیپ
210/2 (20 اوور) |
ب
|
ڈربنز سپر جائنٹس
86 (14 .4 اوور) |
- ڈربنز سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پریٹوریا کیپٹلز
182/8 (20 اوور) |
ب
|
ایم آئی کیپ ٹاؤن (ہوم)
130 (18.1 اوور) |
- ایم آئی کیپ ٹاؤن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) سن رائزرز ایسٹرن کیپ
130/7 (20 اوور) |
ب
|
پارل رائلز
131/5 (18.5 اوور) |
- سن رائزرز ایسٹرن کیپ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ڈربنز سپر جائنٹس
178/6 (20 اوور) |
ب
|
جوبرگ سپر کنگز (ہوم)
182/2 (19.1 اوور) |
- جوبرگ سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ایم آئی کیپ ٹاؤن
165/5 (20 اوور) |
ب
|
ڈربنز سپر جائنٹس (ہوم)
169/5 (19.5 اوور) |
- ڈربنز سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پارل رائلز
131/4 (15 اوور) |
ب
|
جوبرگ سپر کنگز (ہوم)
|
- جوبرگ سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہیں تھا۔
سن رائزرز ایسٹرن کیپ
53/3 (5.2 اوور) |
ب
|
ڈربنز سپر جائنٹس (ہوم)
|
- ڈربنز سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہیں تھا۔
ایم آئی کیپ ٹاؤن
159 (19.4 اوور) |
ب
|
پریٹوریا کیپٹلز (ہوم)
160/9 (20 اوور) |
- پریٹوریا کیپٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) جوبرگ سپر کنگز
160/6 (20 اوور) |
ب
|
سن رائزرز ایسٹرن کیپ
136/9 (20 اوور) |
- جوبرگ سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ڈربنز سپر جائنٹس
254/4 (20 اوور) |
ب
|
پریٹوریا کیپٹلز (ہوم)
103 (13.5 اوور) |
- پریٹوریا کیپٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) جوبرگ سپر کنگز
189/6 (20 اوور) |
ب
|
ایم آئی کیپ ٹاؤن
113 (17.5 اوور) |
- ایم آئی کیپ ٹاؤن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
(ہوم) پریٹوریا کیپٹلز
226/5 (20 اوور) |
ب
|
پارل رائلز
167/9 (20 اوور) |
- پارل رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ناک آؤٹ مرحلہ
[ترمیم]سیمی فائنلز | فائنل | ||||||||
1 | پریٹوریا کیپٹلز | 153/8 (20 اوور) | |||||||
4 | پارل رائلز | 124 (19 اوور) | |||||||
1 | پریٹوریا کیپٹلز | 135 (19.3 اوور) | |||||||
3 | سن رائزرز ایسٹرن کیپ | 137/6 (16.2 اوور) | |||||||
2 | جوبرگ سپر کنگز | 199/6 (20 اوور) | |||||||
3 | سن رائزرز ایسٹرن کیپ | 213/5 (20 اوور) |
سیمی فائنلز
[ترمیم]پریٹوریا کیپٹلز
153/8 (20 اوور) |
ب
|
پارل رائلز
124 (19 اوور) |
- پارل رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
سن رائزرز ایسٹرن کیپ
213/5 (20 اوور) |
ب
|
جوبرگ سپر کنگز
199/6 (20 اوور) |
- جوبرگ سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل
[ترمیم]پریٹوریا کیپٹلز
135 (19.3 اوور) |
ب
|
سن رائزرز ایسٹرن کیپ
137/6 (16.2 اوور) |
- سن رائزرز ایسٹرن کیپ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
نوٹ
[ترمیم]- ↑ یہ میچ دراصل 11 فروری کو ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے اِسے ریزرو دن پر ملتوی کر دیا گیا اور وقت پر نظر ثانی کی گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "کرکٹ جنوبی افریقہ نے چھ ٹیموں پر مشتمل فرنچائز پر مبنی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کا اعلان کر دیا"۔ ای ایس پی این کرک انفو
- ↑ "کرکٹ جنوبی افریقہ اور سپر اسپورٹ نے نئی شاندار ٹوئینٹی 20 لیگ کا اعلان کیا"۔ کرکٹ جنوبی افریقہ۔ 2023-12-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-22
- ↑ "سی ایس اے ٹی 20 لیگ 2023: پہلے ایڈیشن کے لیے سائن اپ کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست"۔ وزڈن
- ↑ "سی ایس اے لیگ 2023:کھلاڑیوں کی نیلامی 19 ستمبر 2022 کو ہوگی"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-31
- ↑ "ایس-اے20 2022-23 کے فکسچر کا اعلان کر دیا گیا"۔ sa20.co.za۔ 2022-11-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-12