ایسان
Appearance
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e1/Thailand_Isan.png/220px-Thailand_Isan.png)
ایسان (Isan) یا شمال مشرقی تھائی لینڈ (Northeastern Thailand)
(ایسان/(تھائی: ภาคอีสาน) [pʰâ:k.ʔi:sǎ:n] ( سنیے) (پالی ईशान्य / īsān؛ سنسکرت: ईशान्य / īśān؛ معنی: شمال مشرقی) تھائی لینڈ کا شمال مشرقی علاقہ ہے۔
انتظامیہ
[ترمیم]![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/2a/Isan_provinces.png/300px-Isan_provinces.png)
- امنات چاروئن
- بوریرام
- چائیاپھوم
- کالاسن
- کھون کیئن
- لوئی
- مہا ساراکھام
- موکداہان
- ناکھون پھانوم
- ناکھون راتچاسیما
- نونگ بوا لامپھو
- نونگ کھائی
- روئی ات
- ساکون ناکھون
- سیساکیت
- سورن
- ابون راتچاتھانی
- اودون تھانی
- یاسوتھون
- بوئنگ کان
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر ایسان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |