ایرک لیتھویٹ
Appearance
ایرک لیتھویٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 جون 1921ء اتھیرٹن |
تاریخ وفات | 27 نومبر 1997ء (76 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ مانچسٹر |
پیشہ | انجینئر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ملازمت | امپیریل کالج لندن ، یونیورسٹی آف سسیکس |
درستی - ترمیم |
ایرک لیتھویٹ ایک برطانوی انجینئر تھے جو میگلیو ترینوں پر اپنے اہم کام کے لیے اور جانے جاتے ہیں۔ ان کی مشہوری کی ایک مزید وجہ ان کے جائرو سکوپوں کے بارے میں غیر روایتی تھیوریاں تھی۔