مندرجات کا رخ کریں

اگریپینا صغری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اگریپینا صغری
Agrippina the Younger
اگریپینا صغری
ملکہ رومی سلطنت
1 جنوری عیسوی 49 – 13 اکتوبر عیسوی 54
شریک حیاتگنائوس دومیتوس اہینوباربوس
گایس سالوستیوس کریسوس پاسینوس
کلاڈیوس
نسلنیرو، شہنشاہ روم
خاندانجولیو کلاڈیوی خاندان
والدجرمانیکس
والدہاگریپینا کبری
پیدائش7 نومبر عیسوی 15
کولون
وفات23 مارچ عیسوی 59 (عمر 43)
Misenum
تدفینMisenum

جولیا اگریپینا (Julia Agrippina) جسے عام طور پر اگریپینا صغری (Agrippina Minor یا Agrippina the Younger) کہا جاتا ہے، جولیو کلاڈیوی خاندان کی ایک اہم خاتون تھی۔ وہ پہلے رومی شہنشاہ آگسٹس کی پڑ پوتی، دوسرے رومی شہنشاہ تیبیریس کی پڑ بھتیجی اور لے پالک پوتی، تیسرے رومی شہنشاہ کالیگولا کی بہن، چوتھے رومی شہنشاہ کلاڈیوس کی چوتھی بیوی، روم کی ملکہ اور پانچویں رومی شہنشاہ نیرو کی ماں تھی۔