انفرج سلسلہ
Appearance
ریاضیات میں انفرج سلسلہ اک لامتناہی سلسلہ ہے جو بھرفرج نہ ہو، مطلب جزوی حاصل جمع کے لامتناہی متوالیہ کی حد نہ ہو۔ اگر سلسلہ بھرفج ہوتا ہو، تو سلسلہ کی انفرادی اصطلاحات لازماً صفر کی طرف پہنچیں گیں۔ اس لیے کسی بھی سلسلہ جس کی انفرادی اصطلاحات صفر کی طرف نہ گامزن ہوں، انفرج کرے گا۔ البتہ بھرفرج اک زیادہ طاقتور شرط ہے : سارے ایسے سلسلے جس کی اصطلاحات صفر کو پہنچتی ہوں بھرفرج نہیں کرتے۔ اس کی سادہ ترین نفی مثال ایقاعی سلسلہ ہے :
اصطلاح | term |
---|---|
انفرج؟؟ بھرفرج ؟؟ |
diverge converge |