ادت نرائن
ادت نرائن | |
---|---|
(انگریزی میں: Udit Narayan) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 دسمبر 1955ء (69 سال)[1] ضلع سپول [2] |
شہریت | بھارت [2] نیپال [3] |
اولاد | آدتیہ نرائن |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | فلمی ، غزل ، مغربی موسیقی |
آلہ موسیقی | صوت |
پروڈکشن کمپنی | یش راج فلمز |
پیشہ | گلو کار ، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن میزبان ، فلم ساز ، پس پردہ گلوکار ، ریکارڈنگ آرٹسٹ |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحہ[4] | |
درستی - ترمیم |
ادت نارائن نے اپنے کیریئر کا آغاز نیپالی، میٹھلی اور بھوجپوری گانوں سے کیا۔ ڈائریکٹر راجیش روشن کی فلم انیس بیس میں گانے کے بعد ان پر شہرت کی دیوی مہربان ہوئی جس نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ ادت نارائن بھارت کے شہر نیپال میں 1955ء میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے موسیقی کی دنیا میں چائلڈ سنگر کی حیثیت سے قدم رکھا۔ ادت نارائن نے اپنے کیریئر کا آغاز نیپالی، میٹھلی اور بھوجپوری گانوں سے کیا۔ ڈائریکٹر راجیش روشن کی فلم انیس بیس میں گانے کے بعد ان پر شہرت کی دیوی مہربان ہوئی جس نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ سنہ 1988ء میں بالی وڈ کی ہٹ فلم قیامت سے قیامت میں نغمہ نگاری پر انھیں فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد وہ بالی وڈ کے معروف سنگر بن گئے۔ انھیں بھارت کے چوتھے بڑے سول اعزاز پدم شری اور نیشنل فلم ایوارڈ سمیت دیگر کئی اعزازات سے نوازا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بنام: Udit Narayan — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/172862
- ^ ا ب اشاعت: ہندوستان ٹائمز — تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2009 — 'Getting Padma Shri a dream come true' — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2019
- ↑ https://m.timesofindia.com/world/south-asia/Artistes-have-no-borders-Udit-Narayan-tells-Nepal/articleshow/4037648.cms
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/43a90725-7432-4f08-baa6-4c939d6f69a9 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
- 1955ء کی پیدائشیں
- 1 دسمبر کی پیدائشیں
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- 2012ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے نیپالی مرد اداکار
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے نیپالی مرد اداکار
- پدم شری وصول کنندگان
- تیلگو پس پردہ کے گلوکار
- علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات
- کنڑا پس پردہ کے گلوکار
- متھلا
- مدھیسی شخصیات
- نیپالی زبان کے گلوکار
- نیپالی شخصیات
- نیپالی گلوکار
- نیپالی مرد گلوکار
- نیپالی موسیقار
- نیپالی موسیقی
- ہندی زبان کے گلوکار
- بھارتی مرد فلمی گلوکار
- رتن راجیہ لکشمی کیمپس کے فضلا
- نیپالی نژاد بھارتی شخصیات
- فلم فیئر فاتحین
- بھجن گلوکار