اجنتا
Appearance
یہ تاریخی مقام صوبہ مہاراشٹر(دار السلطنت: ممبئی ) (ہندوستان) میں واقع ہے۔ یہاں دوسری صدی قبل مسیح اور ساتویں صدی عیسوی کے دوران پہاڑی غاروں میں چٹان کو تراش کر مندر بنائے گئے۔ ان کی دیواروں پر گوتم بدھ کی زندگی سے متعلق رنگین تصویریں بنی ہیں۔ یہ تصویریں مشرقی فن مصوری کا شاہکار سمجھی جاتی ہیں۔ یہ غار مدت سے ملبے کے نیچے ڈھکے ہوئے تھے۔ 1817ء میں اتفاقا ان کا انکشاف ہوا۔
ویکی ذخائر پر اجنتا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
اہم شخصیات
نگار خانہ
[ترمیم]- ↑ Schwartzberg، Joseph E. (1978)۔ A Historical atlas of South Asia۔ Chicago: University of Chicago Press۔ ص 25, 145۔ ISBN:0226742210
- ↑ Agrawal، Ashvini (1989)۔ "Chapter II: THE POLITICAL CONDITION OF INDIA BEFORE THE RISE OF GUPTAS - EASTERN INDIA"۔ Rise and Fall of the Imperial Guptas۔ New Delhi: Motilal Banarsidass۔ ص 60, 61۔ ISBN:81-208-0592-5
زمرہ جات:
- ایشیا کے غار
- بدھ زیارتیں
- بدھ غاریں
- بدھ مت زائرین
- بھارت کے سابقہ آباد مقامات
- بھارت کے سابقہ گنجان آباد مقامات
- بھارت میں سیاحت
- بھارت میں عالمی ثقافتی ورثہ کے مقامات
- بھارت میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- بھارتی فن
- بھارتی فنون
- بھارتی معماری
- تاریخ مہاراشٹر
- دوسری صدی ق م کی تاسیسات
- مہاراشٹر کے سیاحتی مقامات
- مہاراشٹر کے غار
- ہندوستانی مصوری
- بھارت میں بدھ مت کی زیارت گاہیں