مندرجات کا رخ کریں

اتمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اِتمر (عبرانی: אִיתָמָר؛ کھجوروں کا ملک) ہارون اور الیسبع کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔[1] اُسے اپنے بھائیوں کے ساتھ کہانت کے عہدے پر مقرر کیا گیا[2] اور مسکن بنانے کے کام سونپے گئے۔[3] جب اس کے بڑے بھائی ندب اور ابیہو نے غیر شرعی آگ جلا کر نافرمانی کی تو اِتمر اپنے عہدہ پر وفادار رہا۔ تاہم خطا کی قربانی کے سلسلے میں اُس سے بھول ہوئی۔[4] جیرسون اور مراری خاندانوں کو اُس کے ماتحت کام کرنے کا حکم ہوا تھا۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. خروج 6:23
  2. خروج 28:1
  3. خروج 38:21
  4. احبار باب 10
  5. گنتی 14:28،33