ابن حوقل
Appearance
ابن حوقل Ibn Hawqal | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 943ء نصیبین، موجودہ صوبہ ماردین، ترکی |
تاریخ وفات | 368ھ/ 978ء |
رہائش | اسلامی تہذیب |
عملی زندگی | |
پیشہ | تاجر ، جغرافیہ دان ، مصنف [1] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
درستی - ترمیم |
محمد ابو قاسم ابن حوقل (عربی: محمد أبو القاسم بن حوقل) نصیبین بالائی بین النہرین [3] کے علاقے میں پیدا ہونے والا ایک دسویں صدی کا مسلمان عرب مصنف، جغرافیہ دان اور پرچہ نویس تھا۔ اس کا مشہور کام 977ء میں لکھا جانے والا (عربی: صورة الارض) زمین کی تصویر ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://heritageinstitute.com/zoroastrianism/varkana/index.htm
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120885728 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Soucek, Svat, A History of Inner Asia (Cambridge University Press:2000), page 73.