مندرجات کا رخ کریں

آیزو 3166-2:RS

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آیزو 3166-2:RS آیزو 3166-2 میں سربیا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

[ترمیم]

خود مختار صوبے

[ترمیم]
رمز ذیلی تقسیم نام
RS-KM کوسووہ-میتوہیئا
RS-VO وئوودینا

شہر اور اضلاع

[ترمیم]
رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ بنیادی ذیلی تقسیم
RS-00 بوئیگراد شہر
RS-14 بور ضلع ضلع
RS-11 برانیچیوو ضلع ضلع
RS-23 یابلانیتسا ضلع ضلع
RS-06 جنوبی باچکا ضلع ضلع RS-VO
RS-04 جنوبی بانات ضلع ضلع RS-VO
RS-09 کولوبارا ضلع ضلع
RS-25 کوسووہ ضلع ضلع [[خود مختار صوبہ کوسووہ اور میتوہیئا|RS-KM]]
RS-28 کوسووسکا-میتروویتسا ضلع ضلع RS-KM
RS-29 کوسووسکا-پوموراولیے ضلع ضلع RS-KM
RS-08 ماچوا ضلع ضلع
RS-17 موراویتسا ضلع ضلع
RS-20 نیشاوا ضلع ضلع
RS-24 پچینیا ضلع ضلع
RS-26 پیچ ضلع ضلع RS-KM
RS-22 پیروت ضلع ضلع
RS-10 پودوناولیے ضلع ضلع
RS-13 پوموراولیے ضلع ضلع
RS-27 پریزرین ضلع ضلع RS-KM
RS-19 راسینا ضلع ضلع
RS-18 راشکا ضلع ضلع
RS-01 شمالی باچکا ضلع ضلع RS-VO
RS-03 شمالی بانات ضلع ضلع RS-VO
RS-02 وسطی بانات ضلع ضلع RS-VO
RS-07 سریم ضلع ضلع RS-VO
RS-12 شومادیا ضلع ضلع
RS-21 توپلیتسا ضلع ضلع
RS-15 زایئچار ضلع ضلع
RS-05 مغربی باچکا ضلع ضلع RS-VO
RS-16 زلاتیبور ضلع ضلع

حوالہ جات

[ترمیم]

ملاحظات

[ترمیم]