مندرجات کا رخ کریں

آکٹوپس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
آکٹوپس
دور: 323.2–0 ما Late Carboniferous – Recent
Common octopus
(Octopus vulgaris)

اسمیاتی درجہ طبقہ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی e
رتبة: 'Octopoda '
Leach, 1818[1]
سائنسی نام
Octopoda[3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
William Elford Leach   ، 1817  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبقہs
مرادفات
* Octopoida
Leach, 1817[2]

آکٹوپس ، ایک سمندری جانور ہے جو مچھلی سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔ آکٹوپس میں کوئی ہڈی یا اندرونی یا بیرونی ڈھانچہ نہیں ہوتا۔ اس کی دو آنکھیں اور آٹھ ہاتھ ہوتے ہیں جن کے مرکز میں منہ ہوتا ہے جس پر چونچ لگی ہوتی ہے۔ اسکوئیڈ (squid)، کٹل فش (Cuttlefish) اور ناٹیلس (Nautilus) آکٹوپس کے ارتقائی رشتہ دار ہیں اور یہ سب مل کر سمندری جانوروں کی کلاس Cephalopoda بناتے ہیں۔ آکٹوپس میں ماحول میں ضم ہو جانے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے۔ یہ نہ صرف رنگ بدل سکتا ہے بلکہ اپنی جلد کی بناوٹ بھی بدل لیتا ہے اور ایسی شکلیں اختیار کر لیتا ہے کہ دشمن یا شکارنزدیک ہونے کے باوجود دھوکا کھا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ غیر فقاری (ریڑھ کی ہڈی نہ رکھنے والے) جانوروں میں آکٹوپس سب سے زیادہ ذہین جانور ہوتا ہے۔

آکٹوپس کا خاکہ
ایک عام پایا جانے والا آکٹوپس

جب خطرہ محسوس کر کے یہ راہ فرار اختیار کرتا ہے تو اپنے سارے ہاتھ سمیٹ لیتا ہے اور سر کی بجائے دم کی طرف بھاگتا ہے۔آکٹوپس کے آٹھ پاؤں اورتین دل ہوتے ہیں۔ ایک منظم دل جو جسم کے ارد گرد خون کو گردش کرتا ہے اور دو شاخوں والے دل جو اسے دونوں ہنسی کے ذریعے پمپ کرتے ہیں۔ جب جانور تیرنے کے موڈ میں ہوتا ہے تو منظم دل غیر فعال ہوتا ہے اور اسی وجہ سے جلدی تھک جاتا ہے اور رینگنے کو ترجیح دیتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ITIS Report: Octopoda Leach, 1818"۔ Itis.gov۔ 2013-04-10۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2014 
  2. Helsinki.fi, Mikko's Phylogeny Archive: Coleoidea – Recent cephalopods
  3. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 1999 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Octopoda دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2024ء