یونانی اساطیر میں آرگو (/ˈɑːrɡoʊ/؛ یونانی میں : Ἀργώ، مطلب 'تیز رفتار') وہ جہاز تھا جس پر جاسن اور آرگوناٹوں نے طلائی اون کی تلاش میں لولکس سے کولخیس تک بحری سفر کیا تھا۔[1]