مندرجات کا رخ کریں

آئی ای ای ای 802.11

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آئی ای ای ای 802.11 (انگریزی: IEEE 802.11) میڈیا ایکسیس کنٹرول (MAC) کا ایک سیٹ اور وائرلیس نیٹورک پروٹوکول کی ایک سیریز کا نام ہے، جسے بساوقات WLAN یا "WiFi" بھی کہتے ہیں۔
یہ ایک سٹینڈرڈ سیٹ ہے جس کے ذریعہ وائرلیس نیٹورک سے 2.4, 3.6, 5 اور 60 گیگاہرٹز کی فریکونسی بینڈ میں مربوط ہوا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]