مندرجات کا رخ کریں

کوٹ ادو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوٹ ادو
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ تحصیل کوٹ ادو   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 30°28′12″N 70°57′52″E / 30.47°N 70.964444444444°E / 30.47; 70.964444444444   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 120479 (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1173378  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کوٹ ادو پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جنوبی پنجاب کا ایک شہر ہے۔ جو تحصیل و ضلعی صدر مقام ہے۔ اس شہر میں زیادہ تر سرائیکی زبان بولی جاتی ہے۔ شہر کو 28 یونین کونسلوں میں تقسیم کیا گیا ہے اس کے جنوب میں سنانواں مغرب میں تونسہ بیراج مشرق میں نور شاہ جبکہ شمال میں تونسہ موڑ اور دائرہ دین پناہ موجود ہیں اور اسی طرح ضلع کوٹ ادو ضلع ڈیرہ غازی خان ضلع تونسہ ضلع لیہ مظفرگڑھ اور ضلع ملتان کے ساتھ اپنی سرحدیں ملائے ہوئے ہے یہ ایک پنجاب کا ترقی پزیر شہر ہے یہاں کے لوگ سادہ اور شرافت کے حامل ہیں ۔[2] یہ دریائے سندھ کے مشرقی کنارے پر واقع ہے۔ہیڈ تونسہ بیراج بھی کوٹ ادو میں واقع ہے،

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کوٹ ادو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء 
  2. "Tehsils & Unions in the District of Muzaffargarh - Government of Pakistan"۔ 09 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2013