مندرجات کا رخ کریں

کاپوت موندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روم کا نقشہ، اس کی علاقائی توسیع کے عروج پر شاہی دار الحکومت

کاپوت موندی (لاطینی: Caput Mundi)‏ ایک لاطینی جملہ ہے جس کا لفظی مطلب ہے "دنیا کا سربراہ" ہے۔ جبکہ روما کاپوت موندی (لاطینی: Roma Caput Mundi)‏ کا مطلب ہے "دنیا کا دار الحکومت" اور روم شہر کو اس کی پوری تاریخ میں دیے گئے بہت سے عرفی ناموں میں سے ایک ہے۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Una storia di grandezza - i soprannomi di Roma"۔ Valle delle Radici (بزبان اطالوی)۔ 2021-12-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2023