ونسٹن چرچل
جناب محترم ،سر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ونسٹن چرچل | |||||||
(انگریزی میں: Winston Churchill) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Winston Leonard Spencer Churchill) | ||||||
پیدائش | 30 نومبر 1874ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 24 جنوری 1965ء (91 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ہائیڈ پارک گیٹ [8][9] |
||||||
وجہ وفات | سکتہ | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | ڈبلن | ||||||
شہریت | مملکت متحدہ [10][11] متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
||||||
استعمال ہاتھ | بایاں | ||||||
جماعت | کنزرویٹو پارٹی (1900–1904) لبرل پارٹی (1904–1924) کنزرویٹو پارٹی (1924–1964) |
||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل سوسائٹی ، آرڈر آف گارٹر | ||||||
عارضہ | ہکلاہٹ | ||||||
زوجہ | کلیمینٹین چرچل (12 ستمبر 1908–24 جنوری 1965)[12][13][11] | ||||||
والد | لارڈ رنڈولف چرچل [12][11] | ||||||
بہن/بھائی | جیک چرچل |
||||||
مناصب | |||||||
رکن مملکت متحدہ 27ویں پارلیمان | |||||||
رکن مدت 1 اکتوبر 1900 – 1 مئی 1904 |
|||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1900ء | ||||||
پارلیمانی مدت | ستائیسویں پارلیمان مملکت متحدہ | ||||||
رکن مملکت متحدہ 27ویں پارلیمان [14] | |||||||
رکن مدت 1 مئی 1904 – 8 جنوری 1906 |
|||||||
پارلیمانی مدت | ستائیسویں پارلیمان مملکت متحدہ | ||||||
رکن مملکت متحدہ28ویں پارلیمان [14][15] | |||||||
رکن مدت 12 جنوری 1906 – 16 اپریل 1908 |
|||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1906ء | ||||||
پارلیمانی مدت | اٹھائیسویں پارلیمان مملکت متحدہ | ||||||
رکن مملکت متحدہ28ویں پارلیمان | |||||||
رکن مدت 9 مئی 1908 – 10 جنوری 1910 |
|||||||
پارلیمانی مدت | اٹھائیسویں پارلیمان مملکت متحدہ | ||||||
رکن مملکت متحدہ 29ویں پارلیمان [14] | |||||||
رکن مدت 15 جنوری 1910 – 28 نومبر 1910 |
|||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1910ء | ||||||
پارلیمانی مدت | انتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ | ||||||
رکن مملکت متحدہ 30ویں پارلیمان [14] | |||||||
رکن مدت 3 دسمبر 1910 – 25 نومبر 1918 |
|||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات دسمبر 1910ء | ||||||
پارلیمانی مدت | تیسویں پارلیمان مملکت متحدہ | ||||||
ریکٹر | |||||||
برسر عہدہ 1914 – 1918 |
|||||||
در | ایبرڈین یونیورسٹی | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہیعرو اسکول رائل ملٹری کالج، سینڈہرسٹ |
||||||
پیشہ | سیاست دان [16][11]، صحافی [11]، مصور ، مورخ ، آپ بیتی نگار ، منظر نویس ، سوانح نگار ، ریاست کار ، فوجی افسر [11]، مصنف [17][11]، وزیر [11]، فن کار [11]، سربراہ حکومت [11] | ||||||
مادری زبان | برطانوی انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][18]، فرانسیسی | ||||||
ملازمت | جامعہ ایڈنبرگ | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | مملکت متحدہ ، متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ | ||||||
شاخ | برطانوی فوج ، رسالہ | ||||||
عہدہ | کیڈٹ (–1895)[19] میجر (1905–)[20] کیپٹن (جنوری 1902–1905)[20][21] |
||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ، محاصرہ مالاکنڈ ، دوسری جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن (2014)[22][23] فریڈم اعزاز (1958) نوبل انعام برائے ادب (1953)[24][25] تمغا البرٹ (1945) کمپینین آف آنر (1922)[26] آرڈر آف دی وائیٹ لائن آرڈر آف ایلی فینٹ ملکہ الزبیتھ دوم تاجپوشی تمغا رائل سوسائٹی فیلو [27] کانگریشنل گولڈ میڈل آرڈر آف میرٹ شاہ جارج ششم تاجپوشی تمغا |
|||||||
نامزدگیاں | |||||||
نوبل انعام برائے ادب (1953)[28] نوبل انعام برائے ادب (1952)[28] نوبل انعام برائے ادب (1951)[28] نوبل انعام برائے ادب (1950)[28] نوبل امن انعام (1950)[28] نوبل انعام برائے ادب (1949)[28] نوبل انعام برائے ادب (1948)[28] نوبل انعام برائے ادب (1946)[28] نوبل امن انعام (1945)[28] |
|||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
باب ادب | |||||||
درستی - ترمیم |
برطانوی سیاست دان۔ لارڈ رنڈولف چرچل کا بڑا لڑکا۔ چرچل کی ماں جینی امریکی یہودی تھی۔[29] ہیرو اور سنڈھرسٹ میں تعلیم پائی۔ ہندوستان کی شمال مغربی سرحد اور پھر جنوبی افریقا میں سپاہی اور اخباری نمائندہ رہا۔ بوئروں کی جنگ میں گرفتار ہوا۔ مگر بچ نکلا۔ 1901ء میں پہلی بار پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا۔ اور مختلف عہدوں پرفائز رہا۔
- نو آبادیوں کا نائب سیکرٹری۔1905ء تا 1908ء
- صدر بورڈ آف ٹریڈ۔ 1908ء تا 1910ء
- ہوم سیکرٹری۔1910ء تا 1911ء
- ناظم اعلٰی امارت بحری۔ 1911ء تا 1915ء
- دوبارہ۔ 1939ء تا 1940ء
- وزیر اسلحہ۔ 1917ء
- وزیر جنگ۔ 1918ء تا 1921ء
- وزیر فضائیہ۔1919ء تا 1921ء
- وزیر خزانہ۔ 1924ء تا 1929ء
درہ دانیال کی مہم کی ناکامی کے بعد سیاست سے کنارہ کش ہو گیا۔
1936ءتا 1938ء وزیر اعظم چیمبرلین کی ہٹلر کو خوش کرنے کی پالیسی کی بڑی شدومد سے مخالفت کی جس کے سبب دوبارہ سیاست کے افق پر ابھرا۔ دوسری جنگ عظیم کے شروع ہونے پر ناطم امارات بحری کی حیثیت سے کابینہ میں شامل ہوا۔ اور مئی 1940ء میں وزیر اعظم بنا۔ جنگ کے بعد 1945ء لیبر پارٹی بر سر اقتدار آئی تو قائد حزب اختلاف منتخب ہوا۔ اور اس دوران میں سوویت یونین اور اس کے مغربی اتحادیوں کے مابین مناقشت کے بیج بوئے۔ سوویت یونین کے بارے میں "آہنی پردہ" کی اصطلاح اسی کی ایجاد ہے۔ اکتوبر 1951ء کے انتخابات میں قدامت پسند پارٹی کو دوبارہ منظم کیا۔ اکتوبر 1951ء کے انتخابات میں قدامت پسند پارٹی کی جیت ہوئی۔ تو دوبارہ وزیر اعظم بنا اور 1955ء میں پیرانہ سالی کے سبب ریٹائر ہو گیا۔
ونسٹن چرچل اعلٰی درجے کا مدبر لیکن انتہائی قدامت پرست سیاست دان تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کے شکست میں اس کی مدبرانہ سوچ نے اہم کردار ادا کیا۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اگر چرچل نہ ہوتا تو شاید آج دنیا کی تاریخ کچھ اور ہوتی۔ دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد اس نے مغربی طاقتوں کو سوویت یونین کو ختم کرنے پر اکسایا لیکن امریکی صدر روزویلٹ نے، عالمی رائے عامہ کے خوف سے اس کی سخی سے مخالفت کی۔ آخر دم تک برطانوی نوآبادیوں کی آزادی کی مخالفت کرتا رہا۔ مصوری سے خاص شغف تھا۔ کئی کتابوں کا مصنف ہے۔ جن میں تاریخ جنگ عظیم دوم دو جلدوں کی صورت میں شائع ہو چکی ہے۔ 1953ء میں اسے ادب کا نوبیل انعام دیا گیا۔
’’V‘‘یعنی وکڑی کا نشان بھی چرچل ہی کی دین ہے۔
چرچل سخت متعصب شخص تھا، فلسطینی قوم کو اپنے ملک فلسطین سے بے دخل کرنے اور امریکی مقامی باشندوں کے مغربی استحصال پر چرچل کا بیان:[30]
- "میں یہ تسلیم نہیں کرتا کہ کتا اپنے ڈربہ کا مالک ہوتا ہے خواہ وہ اس ڈربے میں کافی عرصے سے رہ رہا ہو۔ مثال کے طور پر میں یہ تسلیم نہیں کرتا کہ امریکا میں قدیم باسیوں (ریڈ انڈین) یا آسٹریلیا کے کالے قدیم باسیوں کے ساتھ کوئی بڑی زیادتی ہوئی ہے۔ میں یہ تسلیم نہیں کرتا کہ ایک طاقتور نسل، ایک بہتر نسل یا ایک عقل مند نسل نے آ کران کی زمین پر قبضہ کر لیا تو کوئی ظلم ہوا۔"
"I don't admit that the dog in the manger has the final right to the manger, even though he may have lain there for a very long time. I don't admit, for instance, that a great wrong has been done to the Red Indians of America, or the black people of Australia. I don't admit that a wrong has been done to those people by the fact that a stronger race, a higher grade race, or, at any rate, a more worldly-wise race, to put it that way, has come in and taken their place."
1943کے بنگال کے قحط کے بارے میں ونسٹن چرچل نے کہا تھا
- "مجھے ہندوستانیوں سے نفرت ہے۔ یہ جنگلی لوگ ہیں اور ان کا مذہب بھی جنگلی ہے۔ قحط ان کی اپنی غلطی ہے کیونکہ وہ خرگوشوں کی طرح آبادی بڑھاتے ہیں"۔ (حالانکہ بنگال کا قحط برطانیہ کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا۔[31])
Talking about the Bengal famine in 1943, Churchill said: “I hate Indians. They are a beastly people with a beastly religion. The famine was their own fault for breeding like rabbits.”[32]
چرچل نے پشتون قبائل کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی منظوری دی تھی۔
- In fact, the warlike Pashtun tribes along the Durand Line, the artificial border between Pakistan and Afghanistan imposed by the British colonialists, have been on the warpath since the 19th Century. Winston Churchill even approved the use of poison gas on the unruly tribesmen.[33]
ہندوستان کی آزادی سے پہلے چرچل نے یہ بیان دیا تھا۔
"Indians are fit to be ruled, they can never be rulers, if we leave them to rule themselves the country will disintegrate in less than 20 years"۔[34]
“If independence is granted to India, power will go to the hands of rascals, rogues, freebooters; all Indian leaders will be of low caliber and men of straw. They will have sweet tongues and silly hearts. They will fight amongst themselves for power and India will be lost in political squabbles. A day will come when even air and water will be taxed in India.”[35]
اسلام کے بارے میں اس نے کہا تھا کہ
“How dreadful are the curses which Mohammedanism lays on its votaries! Besides the fanatical frenzy, which is as dangerous in a man as hydrophobia in a dog, there is this fearful fatalistic apathy. The effects are apparent in many countries. Improvident habits, slovenly systems of agriculture, sluggish methods of commerce, and insecurity of property exist…”
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Winston Churchill — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118520776 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119836090 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Winston Leonard Spencer (Lord) Churchill — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/16810
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pr85g0 — بنام: Winston Churchill — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/winston-s-churchill — بنام: Winston Churchill — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2194 — بنام: Winston Leonard Spencer Churchill — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/42789 — بنام: Winston Churchill — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.britishpathe.com/video/winston-85-not-out/query/clementine
- ↑ http://www.express.co.uk/news/history/554733/Sir-Winston-Churchill-State-Funeral-50-Anniversary-Wartime-Prime-Minister
- ↑ http://www.nytimes.com/learning/general/onthisday/big/0114.html
- ^ ا ب پ ت ٹ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118520776 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اگست 2024
- ^ ا ب عنوان : Kindred Britain
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10620.htm#i106196 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118520776
- ↑ صفحہ: 2936 — شمارہ: 28129 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/28129/data.pdf
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/15668 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/21982819
- ↑ صفحہ: 1001 — شمارہ: 26600 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/26600/data.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مارچ 2021
- ↑ صفحہ: 3866 — شمارہ: 27799 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/27799/data.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مارچ 2021
- ↑ https://www.forces.net/heritage/history/officer-cadet-lieutenant-colonel-winston-churchill-british-army — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مارچ 2021
- ↑ http://www.ceskenoviny.cz/zpravy/seznam-osobnosti-vyznamenanych-letos-pri-prilezitosti-28-rijna/1140646
- ↑ http://www.hrad.cz/cs/pro-media/tiskove-zpravy/8465.shtml
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Literature 1953 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اپریل 2014
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ صفحہ: 8017 — شمارہ: 32766 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/32766/data.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مارچ 2021
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/32766/data.pdf
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=1797
- ↑ "Churchill's mother was Jewish"۔ 09 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017
- ↑ ADC[مردہ ربط]
- ↑ بنگال کا 1943ء کا قحط درحقیقت سوچا سمجھا قتل عام کا منصوبہ تھا
- ↑ 5 of the worst atrocities carried out by the British Empire
- ↑ Trump Takes on Pakistan[مردہ ربط]
- ↑ What were the compelling reasons for the British to free India (and other colonies) after the Second World War?
- ↑ The Future Of The Third World
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
- 1874ء کی پیدائشیں
- 30 نومبر کی پیدائشیں
- 1965ء کی وفیات
- 24 جنوری کی وفیات
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- نوبل امن انعام یافتہ شخصیات
- اسلام کے نقاد
- انگریز سوانح نگار
- انگریز لاادری
- انگریز مورخین
- انگریز نائٹ
- انیسویں صدی کے انگریز مصنفین
- برطانوی سیاستدان
- برطانوی شخصیات
- برطانوی صحافی
- برطانوی فری میسن
- مملکت متحدہ کے وزرائے اعظم
- بیسویں صدی کے برطانوی مصنفین
- بیسویں صدی کے سوانح نگار
- پہلی جنگ عظیم کی برطانوی فوجی شخصیات
- حالت جنگ کے سیکرٹریز (مملکت متحدہ)
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- سرد جنگ کی شخصیات
- سرد جنگ کے رہنما
- سلطنت برطانیہ دوسری جنگ عظیم میں
- قائدین حزب اختلاف (مملکت متحدہ)
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1900–06ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1906–10ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1910ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1910–18ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1918–22ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1924–29ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1929–31ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1931–35ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1935–45ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1945–50ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1950–51ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1951–55ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1955–59ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1959–64ء
- مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان
- وفيات بسبب اسٹروک
- وکٹوریہ عہد کے مصنفین
- برطانوی صیہونی
- ٹائم (رسالہ) کی سال کی شخصیت
- انگریز مسیحی
- آزادی کے ساتھی
- ونسٹن چرچل
- پہلی جنگ عظیم کی برطانوی شخصیات
- مملکت متحدہ کے کنزرویٹو پارٹی کے وزرائے اعظم