مندرجات کا رخ کریں

ناورو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
ناورو
ناورو
ناورو
پرچم
ناورو
ناورو
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: God's will first ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 0°31′39″S 166°56′06″E / 0.5275°S 166.935°E / -0.5275; 166.935   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
پست مقام بحر الکاہل (0 میٹر )  ویکی ڈیٹا پر (P1589) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 21.0 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت یارن   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان ناوروی زبان ،  انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 13650 (2017)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
6177 (2019)[4]
6266 (2020)[4]
6361 (2021)[4]
6435 (2022)[4]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
5955 (2019)[4]
6050 (2020)[4]
6151 (2021)[4]
6233 (2022)[4]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 31 جنوری 1968  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال ،  16 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی آسٹریلوی ڈالر   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+12:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت بائیں [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم nr.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 NR  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +674  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
جمہوریہ کی مصنوعی سیارے سے تصویر

ناورو (Nauru) جنوبی بحر الکاہل کی سب سے چھوٹی اور ویٹیکن سٹی، موناکو کے بعد دنیا کی تیسری سب سے چھوٹی آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع کلومیٹر (8.1 مربع میل) ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 جنوری 1968ء کو آسٹریلیا، برطانیہ اور نیوزی لینڈ سے آزاد ہوئی۔

بحرالکاہل کے جزائر کے رہنے والے لوگ اس کے اصل باشندے تھے۔ اسے سب سے پہلے 1798ء میں پہلے یورپی جان فیرن نے دریافت کیا۔ پھر یہ جرمنی کی نوآبادی بنی۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد یہ آسٹریلیا نیوزیلینڈ اور برطانیہ کے پاس چلی گئی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اس پر جاپان کا قبضہ ہوا۔ اس کا دالحکومت یارن ہے۔

معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔

ناورو نقشے پر

فہرست متعلقہ مضامین ناورو

[ترمیم]

فہرست متعلقہ مضامین ناورو

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ناورو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. مصنف: سی آئی اے — ناشر: سی آئی اےThe World Factbook
  3. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL
  4. ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  5. http://chartsbin.com/view/edr