مینڈارن چینی
Appearance
مینڈارین | |
---|---|
官話/官话 Guānhuà | |
Guānhuà چائینی حروف میں لکھی جاتی ہے | |
علاقہ | Most of northern and southwestern China (see also معیاری چینی) |
مقامی متکلمین | 960 ملین (2010)[1] |
چینی۔تبتی
| |
ابتدائی شکل | |
معیاری اشکال | معیاری چینی
(Putonghua, Guoyu) |
لہجے |
|
چائینی اشکالی حروف سادہ چائینی اشکالی حروف Cyrillic (دونقان زبان) Mainland Chinese Braille Taiwanese Braille Two-Cell Chinese Braille | |
Wenfa Shouyu[2] | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | cmn |
گلوٹولاگ | mand1415 [3] |
کرہ لسانی | 79-AAA-b |
گہرے رنگ والے وہ علاقے جہاں مینڈارین چائینی بولی جاتی ہے اور ہلکے رنگ والے وہ علاقے جہاں مینڈارین بھی بولی جاتی ہے مگر اور زبانیں بھی بولی جاتی ہیں۔ | |
مینڈارن چینی (چینی، 官話 یا 官话) ایک چینی زبان ہے جو چین میں سب سے زیادہ بولی جاتی ہے۔ یہ زبان دنیا میں اول نمبر پر سب سے زیادہ بولی جاتی ہے۔
چند روزمرہ جملے
[ترمیم]مینڈارن متن | تلفظ | اردو معنی |
---|---|---|
歡迎光臨 | huānyíng guānglín | خوش آمدید |
你好 | nǐ hǎo | ہیلو! |
喂 | wéi | ہیلو! (فون پر ہیلو کہنا) |
你好嗎? | nǐ hǎo ma | آپ کیسے ہیں؟ |
好久不見 | hǎojǐu bújiàn | کافی عرصے سے آپ نظر نہیں آئے |
你貴姓大名؟ | nǐ guìxìng dàmíng | آپ کا کیا نام ہے؟ |
我姓 ... | wǒ xìng ... | میرا نام ...... ہے۔ |
你是從哪裡來的? | nǐ shì cóng nǎli lái de | آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟ |
我很高興跟你見面 | wǒ hěn gāoxìng gēn nǐ jiànmiàn | آپ سے مل کر خوشی ہوئی |
早安 | zǎoān | صبح بخیر |
晚安 | wǎnān | شب بخیر |
我不知道 | wǒ bù zhīdào | مجھے پتہ نہیں۔ |
我聽不懂 | wǒ tīngbùdǒng | میں سمجھا نہیں۔ |
麻煩你再説一遍 | máfán nǐ zài shuō yībiàn | براہ مہربانی دوبارہ بتائیں۔ |
對不起 | duìbùqǐ | معاف کیجیے گا۔ |
謝謝 | xièxie | شکریہ |
快點好啦 | kuài diǎn hào la | صحت یاب ہو کر آئے |
不要打擾我! | búyào dǎrǎo wǒ | ہمیں اکیلے چھوڑ دیجئے! |
救命啊! | jìumìng ā! | مدد! |
一種語言永遠不夠 | yīzhǒng yǔyán yǒngyuǎn bùgòu | ایک زبان سیکھنا کافی نہیں ہوتا۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Världens 100 största språk 2010" [The world's 100 largest languages in 2010]۔ Nationalencyklopedin۔ 2010۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-12 (سویڈش میں)
- ↑ 台灣手語簡介 (Taiwan) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ csie.ndhu.edu.tw (Error: unknown archive URL) (2009)
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "مینڈارین"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف|chapterurl=
|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(معاونت)
زمرہ جات:
- مضامین مع سویڈش زبان بیرونی روابط
- ISO language articles citing sources other than Ethnologue
- مینڈارن چینی
- تائیوان کی زبانیں
- جاپان کی زبانیں
- چین کی زبانیں
- روس کی زبانیں
- سنگاپور کی زبانیں
- فاعلی فعلی مفعولی زبانیں
- فلپائن کی زبانیں
- مکاؤ کی زبانیں
- ملائیشیا کی زبانیں
- ہانگ کانگ کی زبانیں
- آسٹریلیا کی زبانیں
- جنوبی کوریا کی زبانیں
- میانمار کی زبانیں
- انڈونیشیا کی زبانیں
- موریشس کی زبانیں
- پرتگال کی زبانیں
- برازیل کی زبانیں
- جرمنی کی زبانیں
- منگولیا کی زبانیں
- جنوبی افریقا کی زبانیں
- ویتنام کی زبانیں
- لاؤس کی زبانیں
- کمبوڈیا کی زبانیں
- مملکت متحدہ کی زبانیں
- اطالیہ کی زبانیں
- نیدرلینڈز کی زبانیں
- کینیڈا کی زبانیں
- پیرو کی زبانیں
- ہسپانیہ کی زبانیں
- ریاستہائے متحدہ کی زبانیں
- فرانس کی زبانیں
- تھائی لینڈ کی زبانیں
- شمالی کوریا کی زبانیں
- بھارت کی زبانیں
- رومانیہ کی زبانیں
- نیوزی لینڈ کی زبانیں
- مڈغاسکر کی زبانیں
- چینی لہجے
- سنگاپور میں چینی زبانیں