لفظی عدد (لسانیات)
لسانیات میں لفظی عدد (انگریزی: Cardinal number) شمار کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی تقریر کا ایک حصہ ہے۔، جیسا کہ اردو الفاظ ایک، دو، تین اور مرکب الفاظ تین ہزار چار سو دس وغیرہ
یہ الفاظ ہیں، عدد نہیں ہیں اور انھیں غلطی سے اعداد کہہ دیا جاتا ہے۔ اور اصل میں یہ گنتی میں استعمال ہونے والے الفاظ ہیں۔ جن میں سے ہر ایک کی ایک منفرد علامت یا شکل اعداد میں پیش کی جاتی ہے۔
لفظی عدد قطعی اعداد کے طور پر درجہ بندی کیے جاتے ہیں اور یہ صفاتی اعداد سے متعلقہ ہیں، جیسا کہ پہلا، دوسرا، تیسرا وغیرہ۔[1][2][3]
لفظی اعداد | ایک | دو | تین | چار | پانچ | چھ | سات | آٹھ | نو | دس |
صفاتی اعداد | پہلا | دوسرا | تیسرا | چوتھا | پانچواں | چھٹا | ساتواں | آٹھواں | نواں | دسواں |
گنتی اعداد میں
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10
|
گنتی
ایک • دو • تین • چار • پانچ • چھ • سات • آٹھ • نو • دس
|
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ David Crystal (2011)۔ Dictionary of Linguistics and Phonetics (6th ایڈیشن)۔ John Wiley & Sons۔ صفحہ: 65۔ ISBN 978-1-405-15296-9
- ↑ Hadumo Bussmann (1999)۔ Routledge Dictionary of Language and Linguistics۔ Taylor & Francis۔ ISBN 978-0-415-20319-7
- ↑ James R. Hurford (1994)۔ Grammar: A Student's Guide۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 23–24۔ ISBN 978-0-521-45627-2۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2014