مندرجات کا رخ کریں

عاشق علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
استاد عاشق علی خان

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1890ء
وفات مارچ 10، 1948(1948-03-10)ء
لاہور، پاکستان
قومیت پاکستان کا پرچمپاکستانی
عملی زندگی
پیشہ گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت گائیکی، موسیقاری
صنف کلاسیکل، غزل، جگل بندی، دھرپد، دادرا، کافی

استاد عاشق علی خان (پیدائش: 1890ء - وفات: 10 مارچ، 1948ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے پٹیالہ گھرانہ کے نامور کلاسیکی گائیک اور موسیقار تھے۔ و از جمله بزرگ ترین شاگردان ایشان پدر موسیقی افغانستان استاد سرآهنگ هستن

حالات زندگی

[ترمیم]

استاد عاشق علی خان 1880ء میں پیدا ہوئے[1]۔ وہ پٹیالہ گھرانہ کے کرنل فتح علی خان کے اکلوتے فرزند تھے۔ وہ لے کاری میں بڑی مہارت رکھتے تھے اور کلاسیکی موسیقی کے علاوہ غزلیں اور کافیاں گانے میں مہارت رکھتے تھے۔[2]

استاد عاشق علی خان کے شاگردوں میں استاد بڑے غلام علی خان، چھوٹے عاشق علی خان، حسین بخش ڈھاڑی، اللہ دینو خاں، مختار بیگم، فریدہ خانم اور زاہدہ پروین کے نام نمایاں ہیں۔[2]

وفات

[ترمیم]

استاد عاشق علی خان 10 مارچ، 1948ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پاگئے اور تکیہ میراثیاں، لاہور میں سپردِ خاک ہوئے۔[2][3][1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، اردو سائنس بورڈ لاہور، 2006ء، ص 459
  2. ^ ا ب پ عقیل عباس جعفری: پاکستان کرونیکل، ص 16، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء
  3. استاد عاشق علی خان کی برسی، ریڈیو پاکستان آفیشل ویب[مردہ ربط]