مندرجات کا رخ کریں

دکن

متناسقات: 15°N 77°E / 15°N 77°E / 15; 77
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سطح مرتفع دکن سے رجوع مکرر)

Deccan Peninsula
Geographical region
The Deccan Plateau (cyan) forms a major part of جنوبی ہند
The Deccan Plateau (cyan) forms a major part of جنوبی ہند
متناسقات: 15°N 77°E / 15°N 77°E / 15; 77
CountryIndia
States
رقبہ
 • کل422,000 کلومیٹر2 (163,000 میل مربع)

سطح مرتفع دکن تقریبا 422,000 کلومیٹر2 (4.54×1012 فٹ مربع) پر پھیلا ہوا بر صغیر کا ایک وسیع عریض علاقہ ہے جو شمال میں ستپوڑا سلسلہ کوہ اور وندھیہ سلسلہ کوہ سے لے کر جنوب میں تمل ناڈو کو محیط ہے۔ مغرب میں اس کا مشرقی ساحلی میدان مشرقی گھاٹ کی حدود پر پھیلا ہوا ہے اور مغرب میں مغربی ساحلی میدان مغربی گھاٹ تک اور دونوں گھاٹوں کے درمیان کا میدانی علاقہ دکن کہلاتا ہے۔ موجودہ دور میں یہ حکومت ہند کی ریاستوں مہاراشٹر، تلنگانہ، کرناٹک، آندھرا پردیش اور کچھ علاقے کیرلا کے بھی دکن میں شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی وابط

[ترمیم]
  • ویکی ذخائر پر دکن سے متعلق تصاویر