مندرجات کا رخ کریں

بورصہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بورصہ
(ترکی میں: Bursa ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

تاریخ تاسیس 202  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک ترکیہ (1923–)
سلطنت عثمانیہ (–1923)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ بورصہ صوبہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 40°11′29″N 29°04′50″E / 40.191330555556°N 29.080538888889°E / 40.191330555556; 29.080538888889   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ 11043 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 100 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 2901396 (2016)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00 ،  مشرقی یورپی وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
16000  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 224  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
محاصرہ بورصہ (1317–1326)  ویکی ڈیٹا پر (P793) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 750269  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
عثمانی دور کی تعمیر کردہ جامع مسجد کا اندرونی منظر

بورصہ (عثمانی ترکی زبان: بُروسه) شمال مغربی ترکی کا شہر اور صوبہ بورصہ کا دار الحکومت ہے۔ اس شہر کی آبادی 2000ء کی مردم شماری کے مطابق 1،194،687 ہے۔ یہ ترکی کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے۔ اپنے باغات کے باعث یہ شہر "یشیل بُروسہ" یعنی سبز بورصہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ شہر اپنی برفانی تفریح گاہوں، عثمانی سلطانوں کے مزارات اور زرخیز میدانوں کے باعث بھی مشہور ہے۔

1326ء میں یہ شہر سلطنت عثمانیہ کا دار الحکومت بنا اور 1365ء میں ادرنہ کی فتح تک اسے یہ اعزاز حاصل رہا۔

الجزائر کے مشہور مجاہد رہنما عبدالقادر الجزائری نے 1852ء سے 1855ء کے دوران یہاں قیام کیا جبکہ آیت اللہ خمینی نے بھی اپنے پہلے دور جلاوطنی (1963ء) میں یہاں قیام کیا تھا اور یہیں سے پہلے نجف، عراق اور پھر پیرس، فرانس روانہ ہوئے۔

اولین عثمانی طرز تعمیر کی ایک شاہکار مسجد اولو جامع بھی یہی واقع ہے جسے سلطان بایزید یلدرم نے جنگ نکوپولس میں فتح کی یادگار کے طور پر تعمیر کیا تھا۔

جڑواں شہر

[ترمیم]

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ بورصہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ بورصہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء 
  3. http://www.tuik.gov.tr/PreHaberBultenleri.do?id=24638
  4. https://www.pleven.bg/bg/pobratimeni-gradove/bursa-turtsiya
  5. https://www.plovdiv.bg/en/about-plovdiv/побратимени-градове/
  6. https://www.vmr.gov.ua/en/twin-cities#parentHorizontalTab5
  7. صفحہ: 37 — http://web.archive.org/web/20160816045246/http://www.chiangmai.go.th/meet_file/sarupCM2557.pdf — سے آرکائیو اصل فی 16 اگست 2016